داڑھی نہ رکھنے والا شفاعت رسول صل اللہ علیہ وسلم سے محروم ہوگااسلام علیکم کیا آپ جانتے ہیں کہ داڑھی کتنی ضروری ہے ایک مسلمان مرد کے لیے
تو برائے مہربانی نیچے درج سچا واقعہ ضرور پڑھ لیں اور اپنی آخرت کا ابھی فیصلہ کرلیں
کیا آپ شفاعت رسول صل اللہ علیہ وسلم چاہتے ہیں یا آپ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں سوچیے
اللہ تعالٰی سب مسلمان مردوں کو مرد بن کر داڑھی رکھنے کا فیصلہ کرنیکی جرآت عطا فرمائے آمین
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ..... یہ بڑے نصیب کی بات ہے
Bookmarks