Results 1 to 3 of 3
Like Tree2Likes
  • 1 Post By Faheemansari1
  • 1 Post By Sabeel Shah

کیا الله کو نور کہنا درست ہے

This is a discussion on کیا الله کو نور کہنا درست ہے within the Zaarori Maloomat forums, part of the Mera Deen Islam category; سوال کیا الله کو نور کہنا درست ہے؟کیوں کہ نور تو مخلوق ہے,جو ۹۹ اسما الله کا لوگ اکثرآ لکھتے ...

  1. #1
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    کیا الله کو نور کہنا درست ہے


    سوال


    کیا الله کو نور کہنا درست ہے؟کیوں کہ نور تو مخلوق ہے,جو ۹۹ اسما الله کا لوگ اکثرآ لکھتے ہے کیا قران اور صحیح حدیث مے ثابت ہے؟
    جزاکم الله خیرا


    جواب


    الله کو نور کہنا گمراہی ہے
    سوره الانعام کی پہلی آیت ہے کہ نور اور ظلمات کو خلق کیا


    اور سوره النور میں ہی
    الله زمین و آسمانوں کا نور ہے اس نور کی مثال ہے پھر ایک تفصیل ہے کہ یہ نور زیتون کے پاک تیل سے جل رہا ہے جو تیل نہ شرقی ہے نہ غربی پھر کہا یہ نور ان گھروں میں موجود ہے جہاں الله کا ذکر ہوتا ہے


    اسطرح مثال سے سمجھایا گیا کہ الله کا نور اس آیت میں نور ہدایت ہے





    جو ٩٩ اسماء ہیں إن مين ٨٢ قرآن سے لئے گئے ہیں باقی بھی قرآن سے ہیں لیکن استخراجی ہیں
    مثلا
    الباسط قرآن میں نہیں ہے قرآن میں ہے

    أَوَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّ فِي ذلِكَ لَآياتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ



    اس سے الباسط کا استخراج کیا گیا ہے


    الشافی قرآن میں نہیں لیکن قرآن کے مطابق الله شفا دیتا ہے لہذا اس کو الله کا نام کہا گیا ہے


    القابض الله کا استخراجی نام ہے اس کا ذکر قرآن میں ہے


    وَالْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ

    زمین تمام اس کے قبضہ میں ہو گی



    اسی طرح جب مالک الملک تمام آسمانوں کو اپنے ہاتھ پر لپیٹ کر دکھائے گا کہ وہی قدرت والا ہے


    الله احسان کرتا ہے لہذا المحسن ہے لیکن یہ نام قرآن میں نہیں ہے اس پر ایک ضعیف حدیث ہے لہذا یہ بھی استخراجی نام ہے


    اسی طرح المنان یعنی احسان کرنے والا نام رکھا گیا ہے


    الرفیق حدیث میں ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم کا آخری کلام تھا اے الله تو رفیق الاعلی ہے


    اور بھی کچھ نام ہیں جو حدیث میں ہیں اسطرح ٩٩ نام بنتے ہیں



    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  2. #2
    Senior Student
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    31
    Posts
    116

    Re: کیا الله کو نور کہنا درست ہے

    SubhanAllah. Information share krne ka shukria....
    lovelyalltime likes this.
    Online Jewelry Shop in Pakistan
    UClick Online Jewelry Shop is best place for Buy Necklace, Bracelets, Bangles, Rings, Ear-Rings and much more today. You will find matchless items manufactured with international standards.
    Visit Today: www.UClick.PK
    Call Today: 0333-3391800

  3. #3
    iTT Student
    Join Date
    Jan 2017
    Location
    lahore
    Age
    31
    Posts
    1

    Re: کیا الله کو نور کہنا درست ہے

    Quote Originally Posted by lovelyalltime View Post
    سوال


    کیا الله کو نور کہنا درست ہے؟کیوں کہ نور تو مخلوق ہے,جو ۹۹ اسما الله کا لوگ اکثرآ لکھتے ہے کیا قران اور صحیح حدیث مے ثابت ہے؟
    جزاکم الله خیرا


    جواب


    الله کو نور کہنا گمراہی ہے
    سوره الانعام کی پہلی آیت ہے کہ نور اور ظلمات کو خلق کیا


    اور سوره النور میں ہی
    الله زمین و آسمانوں کا نور ہے اس نور کی مثال ہے … پھر ایک تفصیل ہے کہ یہ نور زیتون کے پاک تیل سے جل رہا ہے جو تیل نہ شرقی ہے نہ غربی پھر کہا یہ نور ان گھروں میں موجود ہے جہاں الله کا ذکر ہوتا ہے


    اسطرح مثال سے سمجھایا گیا کہ الله کا نور اس آیت میں نور ہدایت ہے


    ———


    جو ٩٩ اسماء ہیں إن مين ٨٢ قرآن سے لئے گئے ہیں باقی بھی قرآن سے ہیں لیکن استخراجی ہیں
    مثلا
    الباسط قرآن میں نہیں ہے قرآن میں ہے

    أَوَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّ فِي ذلِكَ لَآياتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ



    اس سے الباسط کا استخراج کیا گیا ہے


    الشافی قرآن میں نہیں لیکن قرآن کے مطابق الله شفا دیتا ہے لہذا اس کو الله کا نام کہا گیا ہے


    القابض الله کا استخراجی نام ہے اس کا ذکر قرآن میں ہے


    وَالْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ

    زمین تمام اس کے قبضہ میں ہو گی



    اسی طرح جب مالک الملک تمام آسمانوں کو اپنے ہاتھ پر لپیٹ کر دکھائے گا کہ وہی قدرت والا ہے


    الله احسان کرتا ہے لہذا المحسن ہے لیکن یہ نام قرآن میں نہیں ہے اس پر ایک ضعیف حدیث ہے لہذا یہ بھی استخراجی نام ہے


    اسی طرح المنان یعنی احسان کرنے والا نام رکھا گیا ہے


    الرفیق حدیث میں ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم کا آخری کلام تھا اے الله تو رفیق الاعلی ہے


    اور بھی کچھ نام ہیں جو حدیث میں ہیں اسطرح ٩٩ نام بنتے ہیں



    Jaza kallah
    lovelyalltime likes this.

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 21st November 2013, 12:58 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 19th June 2013, 12:10 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 29th May 2013, 12:20 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 23rd October 2012, 02:32 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 3rd February 2012, 05:10 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •