فلپائن اداکار" Robin Padilla"نے اسلام قبول کرلیا
(( إنك لا تهدي مَن أحببت ، ولكن الله يهدي من يشاء ، وهو أعلم بالمهتدين ))
سورة القصص : 56 .
سبحان الله
فلپائن کا ایک مشھور اداکار جس کانام'" روبن پاڈيلا Robin Padilla).
جو فلپین میں The bad boyکے نام سے مشور تھا
اُس نے اسلام کرلیا ہے اور اپنا نام اب (عبد العزيز پاڈیلا) رکھا ہے
عالم اسلام کو بہت بہت مبارك ہوئے ...
_________________
وہ ہمیں بھول گیا ہے تو کوئی بات نہیں
آج وہ وقت ہے کہ لوگوں کوخدایاد نہیں
Bookmarks