Results 1 to 8 of 8

Qurani Malomat

This is a discussion on Qurani Malomat within the Zaarori Maloomat forums, part of the Mera Deen Islam category; 786.gif قرآنی معلومات پوراقرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔ قرآن میں کل ۱۱۴ سورے ہیں۔ قرآن میں ...

  1. #1
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    42
    Posts
    9,440

    Qurani Malomat

    786.gif

    قرآنی معلومات

    پوراقرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔
    قرآن میں کل ۱۱۴ سورے ہیں۔
    قرآن میں ۶۲۳۶آیتیں ہیں۔
    قرآن میں کل ۱۰۱۵۰۳۰نقطے ہیں۔
    قرآن میں کل۹۳۲۴۳فتحہ(زبر )ہیں۔
    قرآن میں کل۳۹۵۸۶ کسرہ (زیر ) ہیں ۔
    قرآن میں کل۴۸۰۸ضمہ (پیش ) ہیں ۔
    قرآن میں کل۱۹۲۵۳تشدید ہیں۔
    قرآن میں کل۳۲۳۶۷۱حروف استعمال ہوئے ہیں۔
    قرآن میں کل۱۷۷۱عدد مد ہیں۔
    قرآن میں کل۷۷۷۰کلمہ استعمال ہوئے ہیں۔
    قرآن میں کل۱۰۰۰ رکوع ہیں۔
    قرآن میں کل۱۲۰حزب ہیں۔
    قرآن میں ۱۱۵ لفظ بسم اللّٰہ آیا ہے۔
    قرآن میں ۱۱۴ بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم آیا ہے۔
    قرآن میں کل ۵۰۹۸ وقف ہیں۔
    قرآن میں کل۷۰ بار لفظ قرآن آیا ہے۔
    قرآن میں سب سے بڑا سورہ بقرہ ہے۔
    قرآن میں سب سے چھوٹا سورہ کوثر ہے ۔
    قرآن میں سب سے بڑی آیت سورہ بقرہ کی آیت ۲۸۲ہے۔
    قرآن میں سب سے چھوٹی آیت سورہ رحمن کی آیت مُدْہٰامَّتٰان ہے
    قرآن میں سب سے بڑا کلمہ فَاٴَسْقَیْنٰاکُمُوہ ہے ۔(سورہ حجر/۲۲)
    قرآن میں سب سے چھوٹا کلمہ با بسم اللّٰہ ہے۔
    قرآن میں سب سے زیادہ حرف الفاستعمال ہوا ہے۔
    قرآن میں سب سے کم حرف ظاء استعمال ہوا ہے۔
    قرآن میں سب سے بہترین سورہ یٰس ہے۔
    وسط کلمہ قرآن وَلْیَتَلَطَّفْ ہے جو سورہ کہف آیہ ۱۹میں آیاہے۔
    سورہ حمد کو مادر قرآن اور فاتحۃ القرآن کہا جاتا ہے ۔
    قرآن میں پانچ سورہ ہیں جو الحمد للّٰہ سے شروع ہوتے ہی( ۱۔حمد، ۲۔انعام، ۳۔کہف،۴۔سباٴ ،۵۔فاطر )
    قرآن میں چار سورہ ہیں جو انّا سے شروع ہوتے ہیں( فتح ، نوح ، قدر کوثر)
    قرآن میںسورہ فجر کو سورہ امام حسین علیہ السلام کہا جاتا ہے۔
    قرآن میں اسراء ، حدید ، حشر ، صف ، جمعہ ، تغابن اور اعلیٰ کو سورہ مسبحات کہا جاتا ہے۔
    قرآن میں ۸۶ سورہ مکی اور ۲۸ سورہ مدنی ہیں۔
    سورہ یٰس کو قلب قرآن کہا جاتا ہے۔
    قرآن میں ۷ سورے اذا سے شروع ہوئے ہیں (واقعہ،منافقون، تکویر، انفطار ، انشقاق،نصراور زلزال)
    قرآن میں چار سورے ہیں جن میں سجدہ واجب ہے (سجدہ ،فصلت نجم، علق)
    قرآن میں فقط ایک سورہ ہے جو بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم سے شروع نہیں ہوا ہے ،وہ سورہ توبہ ہے۔
    قرآن میں۲۰سورے ہیں جوقسم سے شروع ہوئے ہیں (عصر، عادیات، تین ، ضحیٰ ،شمس ،بلد ،فجر ،طارق، بروج ، نازعات ،مرسلات، قیامت ، نجم، طور، ذاریات ، صافات ،ن، ص،ق، اور لیل)
    قرآن میں چار سورے ہیں جو ایک ساتھ ایک جگہ نازل ہوئے ہیں (کوثر نصر ، لہب اور اخلاص)
    قرآن میں پانچ سورے قل سے شروع ہوئے ہیں ( جن ،کافرون، اخلاص ، فلق اور ناس)
    سورہ نمل میں دو بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم آیا ہے۔
    قرآن میں ۲۹ سور ے حروف مقطعات سے شروع ہوئے ہیں۔
    سورہ حمد دو بار پیغمبر اکرم (ص)پر نازل ہوا ہے ۔
    سورہ زمر کے پہلی آیت اور آخری آیت میں لفظ اللہ آیا ہے۔
    سورہ مجادلہ کے تمام آیتوں میں لفظ اللّٰہ آیا ہے ۔
    قرآن کے تیسویں پارے میں ۳۷ سورے ہیں۔
    سورہ دہر اہلبیت علیہم السلام کی شان میں نازل ہواہے۔
    امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک نوک نیزہ پر شام میں جس آیت کی تلاوت کی تھی وہ سورہ کہف کی ۹ ویں آیت ہے۔
    سورہ نور کی آیت نمبر ۳۱حجاب سے متعلق ہے۔
    آیہ ولایت سورہ مائدہ کی آیت نمبر۵۵ہے۔
    سورہ اسراء کی آیت نمبر ۷۸ نماز یومیہ(پانچ وقت) کے بارے میں ہے۔
    آیہ مباہلہ سورہآل عمران آیت نمبر ۶۱ہے۔
    سورہ بقرہ آیت نمبر ۱۴۴،تغیر قبلہ کے بارے میں ہے۔
    قرآن میں سب سے زیادہ حضرت موسیٰ کا نام آیا ہے (۱۳۶مرتبہ)
    قرآن میں کل ۲۶پیغمبروں کے نام ذکر ہوئے ہیں حضرت آدم ، ادریس، نوح ، ہود ، صالح ، لوط ، ابراہیم ، اسماعیل ، یعقوب ، اسحاق، یوسف،ایوب ، یونس ، شعیب، موسیٰ ، ہارون، داوود ، سلیمان ، الیاس ، الیسع، ذوالکفل، عزیر ، زکریا ، یحییٰ عیسیٰ وہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ( علی نبینا و آلہ وعلیہم السلام اجمعین)
    رسول اکرم (ص) کااسم مبارک قرآن میں۵ ،بار آیا ہے، ۴ بار محمد (ص)اور ایک بار احمد(ص)
    قرآن میں سب سے کم جناب یونس کا نام آیا ہے فقط دو بار۔
    سب سے زیادہ پیغمبروں کے نام سورہ انبیاء میں آیا ہے ۱۶،نبیوں کے نام ہیں․
    سب سے پہلے حضرت داؤد نے زرہ بنائی ۔
    سحر و جادو کا رواج جناب موسیٰ کے زمانہ میںوجود میں آیا۔
    سب سے پہلے جناب سلیمان علیہ السلام نے (بسم اللّٰہ الرّحمن الرّحیم ) لکھا۔
    سب سے پہلے خدا وند عالم جناب ادریس کو علم نجوم ، حساب ، اور علم ہیاٴت سکھایا۔
    سب سے پہلے جناب ادریس نے کپڑا سلا اور خط لکھا۔
    سب سے پہلے جو آیت حضرت رسول خدا (ص)پر نازل ہوئی وہ سورہ علق کی پہلی پانچ آئتیں تھیں۔
    پہلی آیت جو حرمت شراب پر نازل ہوئی وہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۲۹ہے
    امام زمان عجل اللہ فرجہ ظہور کے بعد پہلی با ر جس آیت کی تلاوت فرمائیں گے وہ سورہ ہود کی آیت نمبر۸۶ہوگیبَقِیَّتُ اللّٰہِ خَیْرٌلَکُمْ اِنْ کُنْتُمْ مُوٴمِنیٖنَ ۔
    اولین دعاجوقرآن میں آیاہے وہ سورہ بقرہ کی آیت ۱۲۶ ہے۔
    آخری سورہ جو پیغمبراکرم (ص) پر نازل ہوا وہ سورہ نصر ہے۔
    آخری سورہ جومدینہ میں نازل ہوا وہ سورہ نصر ہے۔
    آخری سورہ جو مکہ میں نازل ہو اوہ سورہ روم ہے۔
    قرآن میں ۱۱۴ بار لفظ رحیم آیاہے۔
    قرآن میں ۶۷بار لفظصلوٰۃآیاہے۔
    قرآن میں لفظ آخرت۱۱۵ بار آیاہے۔
    قرآن میں لفظ دنیا۱۱۵ بار آیاہے۔
    قرآن میں لفظیوم ۳۶۵بار بیان ہواہے۔
    قرآن میں لفظشھر(مہینہ)۱۲بار آیاہے۔
    قرآن میں لفظرحمان۵۷بار آیاہے۔
    قرآن میں لفظاللہتمام سوروں میں آیاہے۔
    قرآن میں لفظسورہ۱۰بار استعمال ہواہے۔
    قرآن میں لفظقلم۴باراستعمال ہواہے۔
    قرآن میں لفظ جلالہ اللہ۲۷۰۷بار آیاہے۔
    قرآن میں لفظامام۱۲مرتبہ آیاہے۔
    قرآن میں لفظحیات۱۴۵بارآیاہے۔
    قرآن میں لفظموت۱۴۵بارآیاہے۔
    دو عورتوں کو قرآن نے نمونے کے طور پر پیش کیاہے وہ آسیہ زن فرعون اورمریم مادرحضرت عیسیٰ علیہ السلامہیں۔
    وہ دو عورتیں جن کی برائی قرآن نے بیان کیاہے وہجناب لوط اور جناب نوح کی بیویاںہیں۔
    جناب مریم کانام قرآن میں ۳۴مرتبہ آیاہے۔
    جس سورہ کو عورتوں سے کہا گیاہے کہ زیادہ پڑھیں وہ سور ہ نور ہے۔
    قرآن میں کسی عورت کانام نہیں آیاہے فقط جناب مریم کا۔
    ان بتوں کے نام قرآن میں آیا ہےالبعل ،سواع،العجل،العزی، لات، منات،ود،یعوق ،نسر،انصاب اوریغوث۔
    قرآن میں پانچ سوروں کے نام حیوانوں کے اوپر ہیں( نمل ، عنکبوت، نحل،بقرہ اور فیل )
    قرآن میں جناب جبرئیل کانام فقط ۳ بار آیاہے۔
    ان فرشتوں کے نام جن کاذکر قرآن میں ہواہےجبرئیل ،ھاروت، ماروت، میکال،مالک
    جن بہشتی نہروں کے نام قرآن میں ذکر ہوئے ہیں وہ یہ ہیںکافوریہ ، زنجبیلیہ، سلسبیل ،کوثراور تسنیم
    وہ زمین جس پر ایک بار سورج کی روشنی پڑی وہ دریائے نیل میں جب حضرت موسی ﷼نے راستہ بنایا تھا یہ وہی سر زمین کہ اس کے بعد سورج کی روشنی نہیں پڑی ۔
    دو دریاؤں کے نام قرآن میں ذکر ہوئے ہیں دریاۓ نیل (سورہ انبیاء ) اور دریاے فرات ( سورہ فرقان و فاطر ) میں آیا ہے۔
    قرآن ۲۳سال کی مدت تک حضرت رسول خدا (ص) پر نازل ہوا ہے۔
    سب سے پہلے قرآن میں ابو الاسود دوئلی نے اعراب لگایا۔
    سب سے پہلے حضرت علی علیہ السلام نے قرآن کو جمع کیا۔
    سب سے پہلے مفسر قرآن حضرت علی علیہ السلام ہیں۔
    سب سے پہلے تفسیر قرآن کی کتاب سعید بن جبیر نے تالیف کیا۔
    سب سے پہلے قرآن میں ابو الاسود دوئلی نے نقطہ لگایا ہے۔
    سب سے پہلے عبداللہ بن مسعود نے مکہ میں بالاعلان قرآن پڑھا ۔
    سب سے پہلے سلمان فارسی نے سورہ حمد کا ترجمہ فارسی زبان میں کیا۔
    وہ آسمانی کتابیں جو ماہ مبارک رمضان میں نازل ہوئیں وہ یہ ہیں ۔ ۱۔انجیل ، ۲۔ تورات، ۳۔زبور ، ۴ ۔صحف ،۵۔ قرآن


  2. #2
    *I am Banned*
    Join Date
    Nov 2007
    Location
    ~*!! iTTaleem !!*~
    Age
    33
    Posts
    2,399

    Re: Qurani Malomat

    Jazzakallah
    Nice Sharing ....
    Take Care
    Allah hafiz

  3. #3
    VIP
    Join Date
    May 2009
    Posts
    984

    Re: Qurani Malomat

    السلام و علیکم
    برادر کاشف قرآن کریم کے بارے میں اتنی مفصل معلومات ہم سب تک پہنچانے کے لیےَ دلی مبارکباد اور تشکر قبول فرمایں۔ معلومات کی تفصیل نہایت دلچسپ ہے اور یقیناً قرآن مجید سے لگاوَ رکھنے والے افراد نہ صرف اسے محفوظ کر لیں گے بلکہ اس کی مدد سے موضوعات قرآنی کو با آسانی تلاش اور کماحقہ استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

    اللہ تعالی آپ کو اس بہترین پوسٹ پر اجر عظیم عطا فرماےَ آمین۔ اور آپ کی جتنی بھی تحسین کی جاےَ کم ہے۔

    والسلام و علیکم

  4. #4
    VIP Waqar Butt's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Location
    Bundes Republik Deutschland
    Posts
    1,116

    Re: Qurani Malomat

    jazakumullaho kher, bohat shukria app ney hameen quran e pak ki tafseeli malomat pohnchaeen, thanks

  5. #5
    iTT Captain "Saima"'s Avatar
    Join Date
    Jul 2009
    Posts
    1,136

    Re: Qurani Malomat

    JAZAKALLAH

  6. #6
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    42
    Posts
    9,440

    Re: Qurani Malomat

    DEAR MEMBERS HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA


  7. #7
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    32
    Posts
    4,237

    Re: Qurani Malomat

    JAZAKALLAH
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  8. #8
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    42
    Posts
    9,440

    Re: Qurani Malomat

    DEAR BRO HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA


Similar Threads

  1. 16 Qurani Dua
    By cmas in forum Quran e Kareem
    Replies: 17
    Last Post: 21st December 2010, 11:30 PM
  2. Malomat ....
    By Tring in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 6
    Last Post: 30th September 2010, 09:29 AM
  3. QURANI MALUMAT
    By niqash in forum Quran e Kareem
    Replies: 15
    Last Post: 29th March 2009, 08:48 AM
  4. Qurani Verses
    By Chandni in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2009, 02:03 PM
  5. Loh-a-Qurani...
    By *Faraz* in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 15
    Last Post: 12th March 2009, 11:27 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •