Results 1 to 2 of 2

کرم اللہ وجہہ کہنے والے غلات ہیں ؟

This is a discussion on کرم اللہ وجہہ کہنے والے غلات ہیں ؟ within the Zaarori Maloomat forums, part of the Mera Deen Islam category; کرم اللہ وجہہ کہنے والے غلات ہیں ؟ امام علی علیہ السلام کے لئے کرم اللہ وجہہ غلات استعمال کرتے ...

  1. #1
    *I am Banned*
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali se Piyar karne walo k sath
    Age
    30
    Posts
    289

    کرم اللہ وجہہ کہنے والے غلات ہیں ؟

    کرم اللہ وجہہ کہنے والے غلات ہیں ؟

    امام علی علیہ السلام کے لئے کرم اللہ وجہہ غلات استعمال کرتے ہیں

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/



    دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں


    فتوی(ل): 334=108-3/1431

    (۱) کرم اللہ وجہہ کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ ان کو باعزت کرے، چونکہ خوارج حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنی خباثت سے ?سود اللہ وجہہ? اللہ ان کے چہرہ کو کالا کرے (نعوذ باللہ) سے یاد کرتے تھے، اسی واسطے اہل سنت نے کرم اللہ وجہہ مقرر کیا (فتاویٰ رشیدیہ: ۱۰۹)
    (۲) انبیاء علیہم السلام کے ناموں کے علاوہ دیگر لوگوں کے نام کے ساتھ بھی علیہ السلام لکھا جاسکتا ہے، البتہ حضرت علی، حضرت حسن وحسین رضی اللہ عنہم کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام لکھنا روافض کا شعار ہے، اس وجہ سے اہل سنت حضرات کو ان ناموں کے ساتھ علیہ السلام لکھنے سے احتراز کرنا چاہیے۔
    (۳) محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے صلی اللہ علیہ وسلم لکھنے کو صلاة وسلام اور صحابہٴ کرام کے ناموں کے آگے رضی اللہ عنہ لکھنے کو ترضی اور انبیاء علیہم السلام کے ناموں کے آگے علیہ السلام لکھنے کو سلام سے تعبیر کرتے ہیں۔
    واللہ تعالیٰ اعلم
    دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند



  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    pakistan
    Age
    29
    Posts
    40

    Re: کرم اللہ وجہہ کہنے والے غلات ہیں ؟

    JazakAllah

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 25th June 2013, 05:16 PM
  2. Replies: 35
    Last Post: 25th June 2013, 05:13 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 19th August 2010, 01:24 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 30th October 2009, 01:29 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 29th October 2009, 03:32 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •