Results 1 to 4 of 4

!رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت

This is a discussion on !رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت within the Zaarori Maloomat forums, part of the Mera Deen Islam category; قارئین! نبی کریم صلی اللہ عیلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے ترجمہ: اے نوجوانوں کی جماعت تم میں سے جو ...

  1. #1
    iTT Student
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore/Pakistan
    Posts
    40

    !رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت

    قارئین! نبی کریم صلی اللہ عیلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے
    ترجمہ: اے نوجوانوں کی جماعت تم میں سے جو کوئی استطاعت رکھتا ہو وہ ضرور شادی کرے کیونکہ یہ (شادی(ٌ نگاہوں کو بہت جھکانے والی اور شرمگاہ کی خوب حفاظت کرنے والی ہے
    اس نعمت کا حق تو یہ ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کو غیر شرعی امور کے ارتکاب کا زریعہ نہ بنایا جائے۔ یقیناًٰ اس عظیم نعمت کی ناشکری ہو گی کہ اس مبارک اور پر مسرت موقع پرایسے کام کئے جائیں جو واضع طور پر شریعت کی خلاف ورزی پر مبنی ہوں، یا ایسے رسم و رواج پر پیسہ خرچ کیا جائے جن سے نہ ہی کوئی دنیاوی فائدہ ہو اور نہ ہی دینی لحاظ سے یہ عمل سود مند ثابت ہو سکے۔ ایسے اعمال تعلیمات کے منافی تصور ہوں گےچاہے تو ان کا تعلق شادی کے ابتدائی مراحل سے ہو یا پھر آخری لمحات سے متعلق ہو۔ اس خوشی کے موقع پرہر مسلمان کو ایسی باتوں سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے
    اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہماری شادی کیسی ہونی چاہیے اور کن اعمال سے ہمیں اجتناب کرنا چاہئے تو آئیے پڑھتے ہی یہ کتاب !رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت!
    !


  2. #2
    Student sudes_102's Avatar
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,521

    Re: !رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت

    جزاکم اللہ خیراً و بارک فیکم، اللہ شیخ ابن باز اور شیخ عثیمین کی قبروں کو نور سے منور کر دے آمین۔
    توحید ڈاٹ کام - کتاب و سنت کی پکار
    http://www.tohed.com/

  3. #3
    :) LIFE :( lovelywafa's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    298

    Re: !رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت

    jazak ALLAH

  4. #4
    Student
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    pakistan
    Posts
    2,045

    Re: !رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت

    JazakAllah kher

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 28th October 2014, 10:50 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 26th March 2011, 02:19 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 26th March 2011, 03:19 AM
  4. اصحاب کہف کے نام اور دوسری معلومات
    By Mohammed Usman in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 0
    Last Post: 4th August 2010, 08:39 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 20th July 2010, 02:54 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •