السلام علیکم ! دوستو، عموماً بہت سارے دوست فیس بک یا ڈیلی موشن ویڈیوز ڈاون لوڈ کرنے کےلئے کوئی نہ کوئی طریقہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں ۔
اسی مسئلے کے حل کے لئے ایک ویب سائٹ آپ کے ساتھ شیئر کرنے جارہا ہوں :
http://yipr.co
ویڈیو کا لنک پیسٹ کریں ، اگلا پیج کھلے گا، اس میں سے ویڈیو کوالٹی منتخب کریں ، اور ڈاون لوڈ ناو پہ کلک کردیں ۔ لیجئے ڈاونلوڈنگ شروع ہوجائے گی
پسند آئے تو شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا