شروع کرتا ہوں الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے

اسلام علیکم
آئی ٹی تعلیم کے عزیز پیارے دوستوں

امید کرتا ہوں آئی ٹی تعلیم کے تمام دوست خیریت سے اور اپنی پیاری سی زندگی میں خوش ہوگئے
یہ میری پہلی ٹھریڈ ہیں آئی ٹی تعلیم پر امید کرتاہوں آپ سبکو پسند آئے گی
آج میں آپ سب سے 15 ایس ایم ایس کی ویب سائٹ شئیر کرنا چاہتا ہوں
اگر مجھ سے پہلے کسی اور نے شیئر کیا ہو یا آپ دوستوں کو پہلے سے اِن ویب سائٹ کے بارے پتہ ہوتو مجھے معاف کر دیجئے گا
لیکن میری یہ تھریڈ اْن تمام دوستو کے کام آئے گی جنکو اِن ویب سائٹ کے بارے میں معلوم نہ ہو
اور پسند آنے پر تھنکس کا بٹن دبا کر اور ریپلے کر کے حصلہ افزائی کیجئے گا
اب مجھے دیجئے اجازت پھر اگلی ٹھریڈ میں ملاقات ہوگی تب تک کے لئے اپنا اور اپنو کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حفیظ



freesmsto.com

degesms.com/send-free-sms/

smsblow.com/send-free-sms/

********.altervista.org/sms-server-1/

worldsms.us/?on=sms

afreesms.com/freesms/

smsfront.com/hsms/smspost.php

funnypaki.com/Free_sms.html

sms4smile.pk/send-free-sms.aspx

smsrange.com/send-free-sms-to-pakistan/

pagespk.com/send-free-sms-h5.htm

sms4smile.com/send-free-sms/

freesmscraze.com/send_free_sms_to_warid.html

send92.com/tag/send-free-sms-in-pakistan-any-network/

fsdshugal.com/index.php/send-free-sms-to-pakistan