السلام علیکم
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آپ کیسے کسی بھی لیپ ٹاپ یا کسی بھی پی سی پر کیسے ایک کلک سے کوئی بھی ڈرائیور انسٹال کر سکتے ہیں۔۔۔چاہے آپ کے پاس انٹرنیٹ دستیاب ہو یا نہ ہو۔۔اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کو کبھی بھی کسی لیپ ٹاپ یا پی سی پر ڈرائیورز کی پرابلمز پیش نہیں آئے گی۔۔چاہےلیپ ٹاپ یا پی سی دنیا کی کسی بھی کمپنی کا ہو۔۔چاہے اس کی کنفرگیشن کوئی بھی ہو۔مثلا آئی فائیو ہو،آئی تھری ہو یا آئی سیون وغیرہ ہو۔۔۔آپ اس طریقے سے صرف ایک کلک سے دنیا کے کسی بھی لیپ ٹاپ یا پی سی پر با آسانی کوئی بھی ڈرائیور انسٹال کر سکتے ہیں۔۔۔!!
اگر آپ کو کچھ پوچھنا ہو تو ضرور پوچھیے گا۔۔۔۔اور آپ کو یہ ویڈیو کیسے لگی۔۔ضرور اپنے کمنٹس سے آگاہ کیجیے گا۔۔۔
اللہ حافظ
Bookmarks