السلام علیکمدوستو اس ویڈیو میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ اپنا خود سوشل نیٹ ورک مفت میں کیسے بنا سکتے ہیں۔یہ بالکل فیس بک کی طرح ہی کام کرتی ہے۔اس کے سب فیچرز فیس بک کی طرح ہی کے ہیں۔اس ویڈیو کو دیکھ کر اپنا اظہار خیال کمنٹس کی صورت میں
ضرور کیجیے گا۔۔۔اگر کچھ سمجھنے میں دشواری ہو مجھ سے ضرور پوچھئے گا۔
اللہ حافظ
Bookmarks