ونڈو ایکس پی میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ
اگر آپ اپنے کمویٹر مین اردو انسٹال کر کے انٹر نیٹ کی دنیا سے مزید فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو گبھرائیے مت بہت آسان طریقے سےمیں نے اس ٹیٹوریل کو لکھا ہے اس کو پڑھیے اور مجھے بتانا مت بھولئے گا کہ یہ ٹیو ٹوریل کیسا رہا تاکہ میں مزید ٹیوٹوریل کے لئے کوشش کروں
لنک یہ ہے
Bookmarks