السلام و علیکم!

بچوں کے اردو قاعدے میں اردو حروف جو آدھے لکھے جاتے ہیں وہ ان پیج میں کیسے لکھتے ہیں؟ کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے؟ مجھے ایک اردہ قاعدہ ان پیج میں ٹائپ کرنا ہے لیکن سمجھ نہیں آرہی کہ کیسے لکھا جائے؟