Results 1 to 4 of 4

ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

This is a discussion on ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟ within the Urdu Inpage forums, part of the Courses category; ن پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟ ان پیچ میں جب ہم اردو میں ...

  1. #1
    iTT Student
    Join Date
    May 2011
    Location
    pakistan
    Age
    39
    Posts
    29

    ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

    ن پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
    ان پیچ میں جب ہم اردو میں ایک پیرا گراف یا مضمون لکھ چکے ہیں تو لائن کے آخری حروف کی ایڈجسٹ کریں گے،یعنی لائن برابر ہوجائے۔

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    karachi
    Age
    37
    Posts
    11

    Re: ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

    جو حصہ عربی میں لکھنا ہے اس کو پہلے اردو میں ہی ٹائپ کرلیں ، اس کے بعد اس کو سلیکٹ کر کے عربک فونٹ میں کنورٹ کردیں ۔
    اور لائن کی سیٹنگ کے لیے آلٹ پلس کنڑول پلس جے پریس کردیں جسٹیفائی ہوجائے گا
    Alt+Ctrl+j

  3. #3
    iTT Student
    Join Date
    Feb 2013
    Location
    Pakistan
    Posts
    15

    Re: ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

    .....

  4. #4
    iTT Student
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Posts
    5

    Re: ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

    ان پیج تھری میں دو پیش کیسے آتی ہے؟ پلیز۔


Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 1st November 2012, 07:16 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 27th July 2012, 11:24 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 28th May 2011, 06:17 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 5th February 2011, 03:17 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •