السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پہلے بھی مسلم کوئز کمپیٹیشن کے نام سے کچھ کوئز کی کتب پیش کر چکا ہوں.
اسی سلسلے کی 400 جنرل نالج ( معلومات عامہ) کے سوالات والی کتاب لے کے حاضر ہوں.
جنرل نالج معلومات عامہ کے تقریبا تمام موضوعات اس میں کور کرنے کی کوشش کی گئی ہے.
مثلا اسلام ، سائنس، آئی کیو، جیوگرافیہ، دنیا، تاریخ، پاکستان، کپیوٹر، ٹیکنالوجی، شخصیات وغیرہ وغیرہ
اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اپنے خیالات سے ضرور نوازیئے گا.
دعاؤں کا منتظر
لنک یہ ہے