زبان کی خوبی اس کی سلاست، عام فہمی، نرمی، موزونی چھوٹے چھوٹے الفاظ اور بڑے بڑے مطالب پر موقوف ہے۔ محاورات وہ نمونے ہیں جو کسی سماج کے تجربات، تصورات اور تاثرات کی نمائندگی کرتے ہیں۔
اس کتاب میں ایسے بے شمار محاورات کا تہذیبی مطالعہ کیا گیا ہے جو ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں لیکن ہم ان کے مفہوم سے عاری ہیں اور بے علمی کے سبب ہم نے ان کا استعمال بھی متروک کردیا۔ انشاء اللہ چند اوراق پڑھنے کے بعد آپ بھی اعلی گفتگو کے سلیقہ سے آشنا ہوجائیگے۔
مندرجہ ذیل فائل پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں ہے جسے کھولنے کیلۓ آپکو "ایکروبیٹ ریڈر" کی ضرورت ہوگی۔)
Bookmarks