Results 1 to 4 of 4

Lahore Airport is closed due to bad weather

This is a discussion on Lahore Airport is closed due to bad weather within the Study Abroad forums, part of the Students Corner category; 1-1-2011_57866_1.gif.jpg...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow Lahore Airport is closed due to bad weather


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Lahore Airport is closed due to bad weather




    Lahore Airport closed, all flights diverted due to dense fog

    شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ بند کر دیا گیا



    شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ بند کر دیا گیا
    شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ موٹر وے لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور پشاور سے برہان تک بند ہے۔ شدید دھند کی وجہ سے لاہور میں اندرون اور بیرون ملک سے آنے والی تمام پروازوں کا رخ دیگر ائر پورٹس کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر سفر سے پہلے ائرپورٹ پر رابطہ کر کے معلومات حاصل کرلیں۔ ادھر لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور پشاور سے برہان تک وزیبلٹی صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے کے ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دھند کے باعث رات کو سفر سے گریز کیا جائے۔ فیصل آباد میں دھند کی وجہ سے تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے گاڑی کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو نکالا

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  3. #3
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Lahore Airport is closed due to bad weather


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  4. #4
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Lahore Airport is closed due to bad weather


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •