Results 1 to 5 of 5

1100 Pakistani Suffering in Europe Airports

This is a discussion on 1100 Pakistani Suffering in Europe Airports within the Study Abroad forums, part of the Students Corner category; 12-21-2010_56641_1.gif.jpg...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow 1100 Pakistani Suffering in Europe Airports


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    Student umer15's Avatar
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    lahore
    Posts
    2,959

    Re: 1100 Pakistani Suffering in Europe Airports

    thanx for sharing sis

  3. #3
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: 1100 Pakistani Suffering in Europe Airports

    کولون، پیرس: دو روز بعد بھی 520 مسافر لندن نہ پہنچ سکے

    کولون، پیرس: دو روز بعد بھی 520 مسافر لندن نہ پہنچ سکے
    دو دن گزرنے کے باوجود بھی جرمنی کے کولون ایئرپورٹ سے 320مسافر اور پیرس میں ہنگامی طور پر اتاری جانے والی پرواز کے 200سے زائد مسافر لندن نہ پہنچ سکے۔ پی آئی اے کے مطابق دونوں پروازیں صبح 2بجے لندن کے نواحی علاقے سٹین سٹڈ کیلئے روانہ ہوں گی۔ پی آئی اے کی شیڈول پرواز پی کے 757 ہفتے کے روز لاہور سے جبکہ پی کے 785اسلام آباد سے لندن کےلیے روانہ ہوئی۔ لندن میں خراب موسم کے باعث پی کے 757 کو جرمنی کے کولون ایئرپورٹ پر جبکہ پی کے 785 کو پیرس میں ہنگامی طور پر اتارا گیا۔ پی آئی اے کی انتظامیہ نے جرمنی اور فرانس کے حکام سے رابطہ کر کے مسافروں کو 24گھنٹے بعد اتوار کورہائش فراہم کی اور پیر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجے ان کو ہوٹل سے ایئرپورٹ بھجوا دیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق موسم بہتر ہوتے ہی پرواز لندن کےلیے روانہ کی جائے گی۔ پیر کی صبح تین بجے کراچی سے مانچسٹر جانے والی پرواز پی کے 701کو بھی استنبول میں اتار لیا گیا، اس میں 160مسافر سوار ہیں۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق پیر کو اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785 اور آج لاہور سے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 757 کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ دوسری طرف لندن سے لاہور اور اسلام آباد آنے والی پروازیں پہلے ہی دو دن تاخیر کا شکار ہوچکی ہیں۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  4. #4
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: 1100 Pakistani Suffering in Europe Airports


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  5. #5
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: 1100 Pakistani Suffering in Europe Airports


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

Similar Threads

  1. Passengers suffering in Europe
    By Mavi in forum Study Abroad
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2010, 08:42 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •