Results 1 to 2 of 2

Result of Lahore Board, Gujranwala Board,Faisalabad Board and Rawalpindi Board are Fake

This is a discussion on Result of Lahore Board, Gujranwala Board,Faisalabad Board and Rawalpindi Board are Fake within the Students News forums, part of the Students Corner category; لاہور ،گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور راولپنڈی بورڈ کے نتائج جعلی ہوتے ہیں:ماجد نعیم سٹس شاہد سیعد چوہدری نے قراردیاہےکہ ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Result of Lahore Board, Gujranwala Board,Faisalabad Board and Rawalpindi Board are Fake

    لاہور ،گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور راولپنڈی بورڈ کے نتائج جعلی ہوتے ہیں:ماجد نعیم





    سٹس شاہد سیعد چوہدری نے قراردیاہےکہ جس وقت انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں غلطیوں ہوتی رہیں اس وقت توبورڈز کے سب افسران نمبرزبنانےکےلیے اپنے افسروں کے سامنے یس سر یس سر کہتے رہے اور آج ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں ۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہےبیانات میں اگرغلط بیانی کی گئی توسخت کاروائی کی جاسکتی ہے۔


    انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں غلطیاں اور آن لائن سسٹم سے پیدا ہوانے والی خراب صورت حال کی جوڈیشل انکوائری لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد سعید چوہدری نے شروع کی توموجودہ چئرمین لاہوربورڈ،سیکرٹری کنٹرولرکے علاقہ ملتان،گوجرانوالہ،سرگودھا اور بہالپورسمیت دیگر تعلیمی بورڈز کے سربراہان پیش ہوئےاس موقع پر موجودہ سیکرٹری اور کنڑوکراوربورڈ نے بتایاکہ سابقہ افسران کی غلطیوں سےبچوں کامستقبل داؤ پر لگ گیا کسی نے بھی ذمہ داری احساس نہیں کیا سابق کمیپوٹرانچارج نے بتایاکہ جو کچھ بھی ہوا اس کے ذمہ دار ڈاکٹر ماجد نعیم ہیں میں نے تواستعفی کی پیش کش بھی کردی تھی جسٹس شاہد سعید چوہدری نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ جب یہ سسٹم بنایاجارہاتھا اس وقت آپ سوئےہوئے تھےیہ بات آپ کےخلاف جاسکتی ہے اس دوران دیگر بورڈز کے عہدیداروں نےبھی نتائج میں غلطیاں کا ذمہ دارسابق آئی ٹی کے سربراہ ڈاکٹرماجد نعیم اور بورڈز انتظامیہ کوقراردیا اس موقع پر جسٹس شاہد سعید چوہدری نے سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اپنے آپ کوبچانے کےلیے سب ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں یہاں جھوٹا بولاتونتائج کچھ اورہوں گئے جوڈیشل کمیشن کے سر برا نے آئندہ سماعت پر تمام بورڈز کو تحریری جواب داخل کر نے کا حکم دے دیا ان غلطیوں کی وجہ سےگوجرنوالہ بورڈ کوجلا دیاگیا ایک بچہ نے خودکشی کرلی پورے پنجاب کے طلباء وطالبات متاثر ہوئے اس واقعہ میں مرتکب افسران کا تعین کرکے قرارواقع سزا دلوائی جائے گی تاکہ آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں ۔ جسٹس شاہد سعید نے ڈاکٹرماجد نعیم سے مکالمہ کیا کہ کیا آپ کی تعیناتی سیاسی شخصیت کےکہنے پرہوئی انہوں نےکہاکہ میں میرٹ پرآیا ۔ کوئی سیاسی مداخلت نہیں جوکام مجھ سے شروع کروایا گیا وہ 20 کروڑ روپے کاپرواجیکٹ تھا لیکن مجھے ایک روپیہ نہیں دیاگیا اس وقت لاہور،روالپنڈی ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد بورڈز کے تمام نتائج جعلی ہیں اگر میں نے شورمچایا توپنجاب حکومت اوربورڈز انتظامیہ کےلیے مسئلہ ہوجائے گا جوڈیشل کمشن نے12 نومبرکوسابقہ بورڈزانتظامیہ اور موجودہ بورڈ کے سربراہان سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Oct 2014
    Location
    Rawalpindi
    Age
    25
    Posts
    12

    Re: Result of Lahore Board, Gujranwala Board,Faisalabad Board and Rawalpindi Board are Fake

    Yes, He is right saying about the results of all Punjab boards and govt should take an action against it.

Similar Threads

  1. Rawalpindi Board 9th Class Result....
    By Heer@Prem in forum Results
    Replies: 8
    Last Post: 25th August 2011, 04:10 PM
  2. Rawalpindi Board Matric Result
    By Mavi in forum Results
    Replies: 5
    Last Post: 8th August 2011, 04:54 PM
  3. Replies: 61
    Last Post: 21st July 2011, 07:19 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •