Results 1 to 11 of 11

~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

This is a discussion on ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~ within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; رہنا تھا مجھ کو تیری نظر کے کمال میں لیکن میں دن گزار رہا ہوں زوال میں گھیرا ہے اس ...

  1. #1
    Senior Student ~ jOgii ~'s Avatar
    Join Date
    May 2008
    Location
    Dasht e HijraaN
    Posts
    233

    Post ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    رہنا تھا مجھ کو تیری نظر کے کمال میں
    لیکن میں دن گزار رہا ہوں زوال میں

    گھیرا ہے اس طرح مجھے وحشت کے جال نے
    سب خواب میرے ڈوب گئے اس ملال میں

    مجھ سے نظر چرا کے گزرنے لگی ہوا
    آنے لگی جو ہجر کی خوشبو وصال میں

    ہوں ساعتِ عذاب میں کیوں میں ابھی تلک؟
    اک عمر سے گِھرا ہوں اسی اک سوال میں

    بے چینیاں تمام ہی میں اُس کی اوڑھ لوں
    شامل مجھے کرے تو کبھی اپنے حال میں

    میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں
    جینا پڑے نہ پھر سے اُنہی ماہ و سال میں

    قسمت سے راہ میں جو جزیرے ہمیں ملے
    تیرے گمان میں تھے، نہ میرے خیال میں
    Last edited by ~ jOgii ~; 4th June 2008 at 01:58 AM.
    در جوانی توبہ كرنی
    شيوا ئے پيغمبری

  2. #2
    Road To Jannah Gul R Huma's Avatar
    Join Date
    May 2008
    Location
    Canada
    Posts
    1,020

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    ہوں ساعتِ عذاب میں کیوں میں ابھی تلک؟
    اک عمر سے گِھرا ہوں اسی اک سوال میں

    Buhat Khoob..!



  3. #3
    iTT Student *Angel*'s Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Location
    sard hawaon main
    Posts
    45,136

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    v nice




  4. #4
    iTTaleem ayebenzer's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    2,791

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    very nice ghazal...

  5. #5
    .................. thinkme1st's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Sialkot Praim nager
    Age
    31
    Posts
    1,918

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    nice bro

  6. #6
    Member
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Sultanate of Oman
    Age
    35
    Posts
    2,538

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    nice

  7. #7
    Student love4_any2005's Avatar
    Join Date
    Mar 2008
    Age
    31
    Posts
    2,742

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    goood sharing

  8. #8
    iTT Captain ~Tanhai~'s Avatar
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    ~Aap K DIL Main~ Aap se keh rahi hon
    Age
    33
    Posts
    1,405

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    buhat khob
    میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں
    جینا پڑے نہ پھر سے اُنہی ماہ و سال میں
    SunOo...!
    Mujh KO Yaad KarO Gye Na
    ..???..

  9. #9
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    41
    Posts
    14,117

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    nice sharing
    ITT is the best

  10. #10
    *I am Banned*
    Join Date
    May 2008
    Location
    Khyalaat ki Dunya mein
    Age
    31
    Posts
    10,231

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    Zaberdast

  11. #11
    !~*^Naam He Kaafi He^~*!
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    IN ITT@LEEM
    Age
    27
    Posts
    5,503

    Re: ~!! میں سُن رہا ہوں پھر سے جدائی کی آہٹیں !!~

    ویری نائیس


    ہمارے ساتھ شیرنگ کا بہت شکریہ


Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 9th January 2013, 04:39 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 13th September 2011, 09:30 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 18th June 2010, 01:55 PM
  4. Replies: 20
    Last Post: 14th June 2010, 02:04 PM
  5. سکوں ہوا نہ میسر ہمیں فرار سے بھی
    By phototech81 in forum Shair o Shayri
    Replies: 6
    Last Post: 11th March 2009, 10:11 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •