دن تو جیسے تیسے گزار لیتا ھوں
بات تو رات کی ھے جاناں!
یہ گزرتی نہیں گزارے سے
صبح دم دیکھ کر میرا چہرہ
لوگ چونک چونک جاتے ہیں
لوگ کہتے ہیں ایسا لگتا ہے
رات نے خون پی لیا ہے میرا
This is a discussion on my own nazam (Raat) رات within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; دن تو جیسے تیسے گزار لیتا ھوں بات تو رات کی ھے جاناں! یہ گزرتی نہیں گزارے سے صبح دم ...
دن تو جیسے تیسے گزار لیتا ھوں
بات تو رات کی ھے جاناں!
یہ گزرتی نہیں گزارے سے
صبح دم دیکھ کر میرا چہرہ
لوگ چونک چونک جاتے ہیں
لوگ کہتے ہیں ایسا لگتا ہے
رات نے خون پی لیا ہے میرا
Nice dear
keep it up,,,,,,,,,,,,,,,,
Pak ArmY zinDa AbaD
kiya baaaaaaaaat hi nice![]()
بہت خوب مانی لگے رہو
اسلام علیکم
بہت زبردست
ہمارے ساتھ شیرنگ کا شکریہ
ہمیں آپ کی نئئ شیرنگ کا انتظار رہیگا
بہت شکریہ
nice shairy hai g
From
Guest 78
www.truejob.blogspot.com
Bookmarks