Results 1 to 2 of 2
Like Tree1Likes
  • 1 Post By intelligent086

سمندروں سے کوئی کام ہی نہیں پڑتا

This is a discussion on سمندروں سے کوئی کام ہی نہیں پڑتا within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; سمندروں سے کوئی کام ہی نہیں پڑتا ہمارے پاس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل کوئی تو ایک ہی قطرہ ...

  1. #1
    iTT Student
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    Lahore,Pakistan
    Age
    57
    Posts
    4

    سمندروں سے کوئی کام ہی نہیں پڑتا



    سمندروں سے کوئی کام ہی نہیں پڑتا
    ہمارے پاس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    کوئی تو ایک ہی قطرہ سے ہو گیا مدہوش
    کسی کی پیاس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    سنا ہے ڈوب گئی رات چاند کی کشتی
    بہت اداس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    بھٹک رہی ہے خلاؤں میں کب سے اس کے لئے
    زمیں کی آس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    بہت سے لوگ تو کہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں
    بس اک قیاس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    جڑے ہوئے ہیں ستارے اسی لئے اس میں
    ترا لباس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    وہ ناز کرنے میں ہر وقت حق بجانب ہے
    وہ جس کے پاس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    اسی کو پیتی ہیں دن رات تشنہ لب آنکھیں
    مری اساس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    تری نگاہ میں کھوئے ہوئے سمندر کا
    اک اقتباس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    اسی لئے تو گوارا ہوئی یہ خاک مجھے
    نظر کو راس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    میں دیکھ لینا کسی روز اس کو پی لوں گا
    بھرا گلاس ہے یہ آسماں کی نیلی جھیل
    ۔ ۔ ۔ ٭٭٭۔ ۔ ۔


    @rsh! likes this.

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Nov 2016
    Location
    Pakistan
    Age
    33
    Posts
    9

    Re: سمندروں سے کوئی کام ہی نہیں پڑتا

    nice poetry
    thanks for sharing

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 18th October 2012, 12:16 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 22nd March 2011, 02:27 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 20th July 2010, 11:15 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2010, 11:25 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 24th May 2010, 10:08 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •