Results 1 to 6 of 6
Like Tree4Likes
  • 4 Post By wasiqmalik

فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے

This is a discussion on فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے کسی نے کھینچ لیا خوش گمانیوں سے مجھے کُھلا کہ میں ابھی ازبر نہیں ...

  1. #1
    iTT Captain wasiqmalik's Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Age
    36
    Posts
    841

    فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے

    فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے
    کسی نے کھینچ لیا خوش گمانیوں سے مجھے

    کُھلا کہ میں ابھی ازبر نہیں ہوا اُس کو
    وہ یاد رکھتا ہے میری نشانیوں سے مجھے

    میں اپنے آپ کو شک کی نظر سے دیکھتا ہوں
    وہ دکھ ملے ہیں تری بد گمانیوں سے مجھے

    میں جانتا ہوں کسی روز بیچنے کے لئے
    بچا رہا ہے کوئی رائیگانیوں سے مجھے

    مرے خُدا مرے ماتھے پہ جاوداں لکھ کر
    کیا ہے کس لیے منسوب فانیوں سے مجھے

    میں اک خزانہ ہوں پہچان کو ترستا ہوا
    نکالتا ہی نہیں کوئی پانیوں سے مجھے

    کچھ اس لیے بھی مری نیند اُڑ گئی شاہد
    سُلا رہا تھا وہ سچی کہانیوں سے مجھے
    @rsh!, Kiran~Jannat, Rania and 1 others like this.

  2. #2
    Ghosh-E-Tanhaie.......! @rsh!'s Avatar
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Karachi
    Posts
    1,348

    Re: فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے

    Nice....

    Wo Hum Safar Tha ........ Mager Us Sai Humnawaie Na The ..........

  3. #3
    VIP Kiran~Jannat's Avatar
    Join Date
    May 2008
    Location
    DiL
    Age
    32
    Posts
    757

    Re: فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے

    Bohat aawla !!

    't ђคtє tђє קlคץєг ..
    ђคtє tђє ค๓є !!

  4. #4
    Senior Student Rania's Avatar
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    bhoot bangla
    Posts
    467

    Re: فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے

    Very Nice Sharing

  5. #5
    iTT Captain SamJIya's Avatar
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    MuzaffarGarh
    Posts
    1,074
    Blog Entries
    4

    Re: فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے

    بہت خوب
    خطائیں دیکھتا بھی ہے، عطائیں کم نہیں کرتا
    سمجھ میں آ نہیں سکتا کہ وہ اتنا مہرباں کیوں ہے


  6. #6
    Ice
    Ice is offline
    Icecreamy girl Ice's Avatar
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    karachIiI
    Posts
    15,253

    Re: فریب دیتی ہوئی مہربانیوں سے مجھے

    some of them sher rr really nice..

    Keep it up !


    SIGNATURE LOADING.......

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 1st February 2013, 02:21 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 17th February 2011, 10:54 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 23rd October 2010, 09:44 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th October 2010, 04:30 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 5th August 2010, 02:11 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •