Results 1 to 4 of 4
Like Tree1Likes
  • 1 Post By waqas ali

میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں

This is a discussion on میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں کہ جیسے ...

  1. #1
    Student
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    karachi
    Age
    30
    Posts
    2,046

    میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں

    میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں

    میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں
    کہ جیسے قدموں کے نیچے زمین رکھتا ہوں
    حقیقتوں کی تو بدصورتی ہے اپنی جگہ
    مگر میں خواب بہت دل نشین رکھتا ہوں
    یہ دل تو مر چکا لیکن وہ خواب زندہ ہیں
    مکاں تو نہیں رکھتا مکین رکھتا ہوں
    ضمیر میرا مجھے روشنی دکھاتا ہے
    صداقتوں میں گوندھا اک امین رکھتا ہوں
    یہ ناز ہے کوئی نادان میرا دوست نہیں
    یہ فخر ہے کہ میں دشمن زہین رکھتا ہوں
    versatilo91 likes this.



  2. #2
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں

    boht khoobsurat poetry hai

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  3. #3
    *I am Banned*
    Join Date
    May 2008
    Location
    Khyalaat ki Dunya mein
    Age
    31
    Posts
    10,231

    Re: میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں

    bahot khoob janab....

  4. #4
    !~*^Naam He Kaafi He^~*!
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    IN ITT@LEEM
    Age
    26
    Posts
    5,503

    Re: میں اُس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتا ہوں

    ویری نائیس


    ہمارے ساتھ شیرنگ کا بہت شکریہ


Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 9th January 2013, 04:39 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 13th September 2011, 09:30 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 10th July 2010, 02:50 PM
  4. Replies: 10
    Last Post: 18th June 2010, 02:21 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 11th March 2009, 09:37 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •