Results 1 to 7 of 7

یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے

This is a discussion on یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے تمام لُطف محبت کی رہ گزر میں ہے تمام عالمِ امکاں ...

  1. #1
    Senior Student
    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    113

    یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے

    یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے
    تمام لُطف محبت کی رہ گزر میں ہے

    تمام عالمِ امکاں کو صَرفِ ہُو کر دے
    وہ اک شعور وہ افسوں تری نظر میں ہے

    تمام عمر جسے ڈھونڈتے ہوئے گزری
    سکونِ صبح کی صورت وہ میرے گھر میں ہے

    وہ سنگِ زرد کو چاہے تو سرخرو کر دے
    یہ ایک خوبی بھی اب دستِ کم ہُنر میں ہے

    عروسِ شب! تری قربت میں اس قدر حدّت!
    یہ خاصیت تو فقط شعلہ و شرر میں ہے

    طلسمِ ذات کے گرداب سے نکل کر دیکھ
    بشر کا فائدہ اندازِ درگزر میں ہے

    جو پھل کے پکنے سے پہلے ہی سر کو خم کر دے
    تمام حُسنِ تدبر تو اُس شجر میں ہے

    وہ خوش خصال جواں سال تُندخو احمد
    دُکھوں سے چور مکیں شہر کے کھنڈر میں ہے

  2. #2
    iTT Student *Angel*'s Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Location
    sard hawaon main
    Posts
    45,136

    Re: یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے

    nice one




  3. #3
    Golden member *Sanam*'s Avatar
    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    4,726

    Re: یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے

    nice

  4. #4
    Member Sawaira's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Location
    karachi
    Posts
    3,381

    Re: یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے

    nice sharing

  5. #5
    Feeling Lonely kutkutariyaan's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    3,404

    Re: یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے



    MashaAllah very Good Sharing....

    Keep it Up

    Jazak Allah Khair
    Windows 7 main har jaga ~*Urdu*~
    Urdu Zaban main likhna Seekhain

    http://www.ittaleem.com/showthread.php?t=137439

    [IMG]http://i28.*******.com/qs0949.gif[/IMG]
    Code:
    http://www.ittaleem.com/showthread.php?t=32969



    [IMG]http://i41.*******.com/2re34u0.gif[/IMG]

  6. #6
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    44
    Posts
    14,117

    Re: یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے

    nice
    ITT is the best

  7. #7
    *I am Banned*
    Join Date
    May 2008
    Location
    Khyalaat ki Dunya mein
    Age
    34
    Posts
    10,231

    Re: یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے

    Zaberdast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2010, 06:02 PM
  2. سکوں ہوا نہ میسر ہمیں فرار سے بھی
    By phototech81 in forum Shair o Shayri
    Replies: 6
    Last Post: 11th March 2009, 10:11 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 13th May 2008, 04:47 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •