Results 1 to 4 of 4

یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئ

This is a discussion on یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئ within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; تجھے گلشنوں کی تلاش تھی تُو تو منتظر تھا بہار کا میرا دل تو اجڑا دیار تھا یہاں کام کیا ...

  1. #1
    Senior Student chand's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Age
    34
    Posts
    99

    یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئ

    تجھے گلشنوں کی تلاش تھی تُو تو منتظر تھا بہار کا
    میرا دل تو اجڑا دیار تھا یہاں کام کیا تھا قرار کا ؟

    یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئی
    کہ میں خالی ہاتھ فقیر تھا مجھے تحفہ مل گیا پیار کا

    یہی فاصلے رہے درمیاں، نہ مٹا سکے کبھی دوریاں
    یہ سفر تھا آبلہ پائی کا، سرِ بزم سے سرِ دار کا

    تجھےمل کےبھی نہ میں پاسکا، تجھےکھوکےبھی نہ بھلاسکا
    یہی اضطرابِ شبِ ہجر، رہا درد خانہء زار کا

    ہیں عظیم کتنے سجن رضا جنہیں عمر بھر رہا پوجتا
    وہی تار بیچ کے کھا گئے جو کفن تھا میرے مزار ک

  2. #2
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئ

    bohat khoob

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  3. #3
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    41
    Posts
    14,117

    Re: یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئ

    very good
    ITT is the best

  4. #4
    *I am Banned*
    Join Date
    May 2008
    Location
    Khyalaat ki Dunya mein
    Age
    31
    Posts
    10,231

    Re: یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئ

    Zabardast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 27th May 2010, 07:37 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 23rd April 2010, 12:20 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2010, 06:02 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 11th March 2009, 10:11 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •