Results 1 to 5 of 5

سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

This is a discussion on سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو کسی کے حال کی مجھ کو خبر کچھ دیر ...

  1. #1
    Senior Student chand's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Age
    34
    Posts
    99

    سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

    سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو
    کسی کے حال کی مجھ کو خبر کچھ دیر رہنے دو

    جڑے ہیں ان سے نادیدہ پرانے بام و دروازے
    نئے شہروں میں یہ ویران گھر کچھ دیر رہنے دو

    کہیں گزرے ہوئے ایام پھر واپس نہ آجائیں
    دل بے خوف میں اس کا خطر کچھ دیر رہنے دو

    صبا کس رنگ سے باغوں میں چلتی سیر کرتی ہے
    اسے اس اپنی دھن میں بے خبر کچھ دیر رہنے دو

    منیر اس عالم روشن میں رہنا اور خوش رہنا
    ابھی اس دن سے آگے کا سفر کچھ دیر رہنے دو

  2. #2
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

    bohat khoob

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  3. #3
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    41
    Posts
    14,117

    Re: سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

    zabrdast
    ITT is the best

  4. #4
    *I am Banned*
    Join Date
    May 2008
    Location
    Khyalaat ki Dunya mein
    Age
    31
    Posts
    10,231

    Re: سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

    Zaberdast

  5. #5
    !~*^Naam He Kaafi He^~*!
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    IN ITT@LEEM
    Age
    27
    Posts
    5,503

    Re: سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

    سلام
    بہت زبردست
    شیرنگ کا سلسلہ یوں ہی جاری رکھیےگا
    ہمیں آپ کی نئئ شیرنگ کا انتظار رہیگا
    آئی ٹی تعلیم میں اپنی محنت جاری رکھیےگا
    اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو ڈون ہر وقت حاضر ہے
    وسلام


Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 13th September 2011, 09:30 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 20th June 2010, 09:43 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 18th June 2010, 01:55 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 18th June 2010, 09:12 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 8th March 2009, 07:35 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •