Results 1 to 6 of 6

Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee ..............

This is a discussion on Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee .............. within the Shair o Shayri forums, part of the Urdu Poetry category; Nazer naji sahab kee khiraj-e-tehseen..........nazem........

  1. #1
    /*\Invisible Memories/*\ anjanarishta's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Kuwait
    Posts
    4,649

    Exclamation Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee ..............

    Nazer naji sahab kee khiraj-e-tehseen..........nazem.....
    Attached Images Attached Images
    • File Type: jpg 3.JPG (23.0 KB, 14 views)
    • File Type: jpg 2.JPG (23.2 KB, 14 views)
    • File Type: jpg 1.JPG (18.9 KB, 14 views)

  2. #2
    Golden member *Sanam*'s Avatar
    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    4,726

    Re: Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee ..............


  3. #3
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    41
    Posts
    14,117

    Re: Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee ..............

    nice
    ITT is the best

  4. #4
    *I am Banned*
    Join Date
    May 2008
    Location
    Khyalaat ki Dunya mein
    Age
    31
    Posts
    10,231

    Re: Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee ..............

    bahot khoob

  5. #5
    /*\Invisible Memories/*\ anjanarishta's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Kuwait
    Posts
    4,649

    Re: Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee ..............

    عالمی یوم انسانی حقوق پر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے آواز بلند کی جائے، حقوق انسانی سیمینار بدھ, 09 دسمبر 2009 20:00 کراچی ، عالم اسلام 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر دختر اسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید میں رہائی کےلئے متحد ہو کر آواز بلند کرے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھا جانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکہ کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار کل (جمعرات) کو منائے جانے والے انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے تحت بدھ کو کراچی پریس کلب میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کرنے والے مقررین نے کیا۔ سیمینار کی صدارت جماعت اسلامی سندھ کے امیر مولانا اسد اللہ بھٹو نے کی جبکہ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی مہمان خصوصی تھی۔ تقریب سے نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم، ڈیفنس ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور سابق صدر نجیب احمد نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر سعودی عرب میں قید کیا جانے والا جوڑا عارف چوہان اور ان کی اہلیہ شمائلہ عارف کے علاوہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

    اسد اللہ بھٹو نے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنا بند کرے جبکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکہ جیل سے رہائی کےلئے حکومت باضابطہ طور پر امریکہ سے احتجاج کرتے ہوئے ٹھوس موقف اختیار کرے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان پیکیج میں لاپتہ افراد کا ذکر کرنا ہی کافی نہیں بلکہ ان کی بازیابی کےلئے حکومت اقدامات کرے جبکہ انسانی حقوق کے حوالے سے پولیس اور پولیس اسٹیشن کو رویوں میں تبدیلی لانی ہوگی۔

    شرمیلا فاروقی نے کہا کہ امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ تمام انسانیت کی بیٹی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ پر دوران قید ہونے والا ظلم امریکی بزدلی ہے۔ امریکہ انسانی حقوق کے کسی قانون کو نہیں مانتا۔ قانون کے تحت ڈاکٹر عافیہ پر الزام کی صورت میں مقدمہ افغانستان میں چلنا چاہئے۔ تاہم صدر مملکت اور وزیراعظم ڈاکٹر عافیہ کے معاملے پر انتہائی سنجیدہ ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے بھی حکومت کوششیں کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت اپنی جیلوں میں مقید ماہی گیروں کو انسانی بنیادوں پر رہا کریں۔

    آمنہ جنجوعہ نے کہا کہ دنیا کے ٹارچر سیلوں میں مقید ہزاروں افراد کے اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کرنا ضروری ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کےلئے ہونے والی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس حوالے سے موثر اقدامات کرے۔

    امتیاز خان فاران نے کہا کہ امریکہ کی سفاک کارروائیاں انسانی حقوق کی سراسر خلاف ورزیاں ہیں۔ اقوام متحدہ کو انسانی حقوق کےلئے اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ نجیب احمد نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ایف بی آئی نے اغواءکیا۔ پاکستان دوسرے ملکوں کی جنگ لڑرہا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ اس موقع پر منظور ہونے والی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ امریکہ چھ سال سے قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ظلم وستم ڈھانے بند کرے۔ حکومت پاکستان تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرے۔

  6. #6
    !~*^Naam He Kaafi He^~*!
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    IN ITT@LEEM
    Age
    26
    Posts
    5,503

    Re: Dr. aafia k liey Nazer naji sahab kee ..............

    اسلام علیکم

    بہت زبردست

    ہمارے ساتھ شیرنگ کا شکریہ

    ہمیں آپ کی نئئ شیرنگ کا انتظار رہیگا

    بہت شکریہ


Similar Threads

  1. 3gp Naats Of Owais Raza Qadri Sahab
    By Doctor in forum MobileMasti
    Replies: 14
    Last Post: 14th April 2011, 08:48 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 17th August 2009, 12:44 PM
  3. HTML Kay Liey Aik Achi Site...
    By unwanted_me in forum Website Reviews
    Replies: 6
    Last Post: 29th January 2009, 08:45 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 30th July 2008, 04:48 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •