"دیوار گریہ۔۔۔ اشعار کے پیچھے"
انور مسعود کا اردو مزاحیہ قطعات کا مجوعہ ہے۔
شدید گھٹن کے اس دور میں مزاح ہی ایک ایسا دریچہ ہے جو فراوانی کے ساتھ آکسیجن فراہم کرتا ہے۔ طنز و مزاح اور مزاحیہ قطعات میں انور مسعود کسی تعرف کے محتاج نہیں ان کے قطعات انہی کی طرح بظاہر بالکل بےضرر سے نظر آتے ہیں لیکن اچانک ساری شوخی شرارت پر اتر آتی ہے اور سننے والا سوچ میں پڑ جاتا ہے۔
مندرجہ ذیل فائل پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں ہے جسے کھولنے کیلۓ آپکو "ایکروبیٹ ریڈر" کی ضرورت ہوگی۔
Bookmarks