RESULT
INTER PART I/ II (ANNUAL) EXAM 2011
C L I C K H E R E


بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔کامیابی کا تناسب 33.5 فیصد رہا ۔

بورڈ کے ترجمان کے مطابق کسی طالب علم کے رزلٹ میں تاخیر نہیں ہوئی ۔امتحانات میں 27 ہزار 933 امیدواروں نے شرکت کی۔ ساڑھے نو ہزار کامیاب ہوئے۔ ترجمان کے مطابق نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں۔