Results 1 to 11 of 11

رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

This is a discussion on رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا within the Ramzan kareem forums, part of the Mera Deen Islam category; 1249261925.gif شَہۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِىٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدً۬ى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَـٰتٍ۬ مِّنَ ٱلۡهُدَىٰ وَٱلۡفُرۡقَانِ*ۚ فَمَن شَہِدَ مِنكُمُ ٱلشَّہۡرَ فَلۡيَصُمۡهُ*ۖ وَمَن ڪَانَ ...

  1. #1
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    1249261925.gif

    شَہۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِىٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدً۬ى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَـٰتٍ۬ مِّنَ ٱلۡهُدَىٰ وَٱلۡفُرۡقَانِ*ۚ فَمَن شَہِدَ مِنكُمُ ٱلشَّہۡرَ فَلۡيَصُمۡهُ*ۖ وَمَن ڪَانَ مَرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٍ۬ فَعِدَّةٌ۬ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَ*ۗ يُرِيدُ ٱللَّهُ بِڪُمُ ٱلۡيُسۡرَ وَلَا يُرِيدُ بِڪُمُ ٱلۡعُسۡرَ وَلِتُڪۡمِلُواْ ٱلۡعِدَّةَ وَلِتُڪَبِّرُواْ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَٮٰكُمۡ وَلَعَلَّڪُمۡ تَشۡكُرُونَ (١٨٥


    رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کے واسطے ہدایت ہے اور ہدایت کی روشن دلیلیں اور حق و باطل میں فرق کرنے والا ہے سو جو کوئی تم میں سے اس مہینے کو پالے تو اس کے روزے رکھے اور جو کوئی بیمار یا سفر پر ہو تو دوسرے دنو ں سے گنتی پوری کر ے اللہ تم پر آسانی چاہتا ہے اور تم پر تنگی نہیں چاہتا اور تاکہ تم گنتی پوری کر لو اور تاکہ تم الله کی بڑائی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو (۱۸۵

    Last edited by Kashif58; 28th August 2009 at 03:38 PM.


  2. #2
    Senior Student Waqar Akmal's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    lahore/pakistan
    Posts
    804

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    Nice Sharing Kashif Bro

  3. #3
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA


  4. #4
    iTT Captain "Saima"'s Avatar
    Join Date
    Jul 2009
    Posts
    1,136

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    JAZKALLAH

  5. #5
    Senior Student Champion_Pakistani's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Age
    31
    Posts
    323

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    JAzaq Allah

  6. #6
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    DEAR MEMBERS PASAND KARNE KA SHUKRIYA


  7. #7
    *I am Banned*
    Join Date
    Jul 2009
    Age
    28
    Posts
    239

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    جزاک اللہ

  8. #8
    I Lovè ALLAH Zaara's Avatar
    Join Date
    Nov 2007
    Location
    اللہ کی زمین
    Age
    31
    Posts
    4,959

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    Jazakallah Khair

    [IMG]http://i53.*******.com/idf69z.jpg[/IMG]

  9. #9
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    PASAND KARNE KA SHUKRIYA


  10. #10
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم پرہیز گار بنو۔
    2 البقرۃ 183

    روزوں کے دن گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کر لے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں لیکن رکھیں نہیں وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں۔ اور جو کوئی اپنی مرضی سے زیادہ نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے۔
    2 البقرۃ 184

    روزوں کا مہینہ رمضان کا مہینہ ہے جس میں قرآن اوّل اوّل نازل ہوا جو لوگوں کا راہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل کو الگ الگ کرنے والا ہے تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو چاہیے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزے رکھ کر ان کا شمار پورا کر لے اللہ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا۔ اور یہ آسانی کا حکم اس لئے دیا گیا ہے کہ تم روزوں کا شمار پورا کر لو اور اس احسان کے بدلے کہ اللہ نے تم کو ہدایت بخشی ہے تم اس کو بزرگی سے یاد کرو اور اس کا شکر کرو۔
    2 البقرۃ 185
    روزوں کی راتوں میں تمہارے لئے اپنی عورتوں کے پاس جانا جائز کر دیا گیا ہے وہ تمہاری پوشاک ہیں اور تم ان کی پوشاک ہو۔ اللہ کو معلوم ہے کہ تم ان کے پاس جانے سے اپنے حق میں خیانت کرتے تھے سو اس نے تم پر مہربانی کی اور تمہاری حرکات سے درگذر فرمائی۔ تو اب تم کو اختیار ہے کہ ان سے مباشرت کرو۔ اور اللہ نے جو چیز تمہارے لئے لکھ رکھی ہے یعنی اولاد اس کو اللہ سے طلب کرو اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری رات کی سیاہ دھاری سے الگ نظر آنے لگے پھر روزہ رکھ کر رات تک پورا کرو۔ اور جب تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھتے ہو تو ان سے مباشرت نہ کرو۔ یہ اللہ کی حدیں ہیں ان کے پاس نہ جانا۔ اسی طرح اللہ اپنی آیتیں لوگوں کے سمجھانے کے لئے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ وہ پرہیز گار بنیں۔
    2 البقرۃ 187

  11. #11
    iTT Captain tauqirpk's Avatar
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    785

    Re: رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا

    JAZZAK ALLAH
    Gunahon ki addat chora merey Moula
    Mujhe naik insaan bana merey Moula
    Jo tujh ko jo terey nabi ko Pasand hai
    Mujhe aisa Banda bana merey Moula

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 26th March 2011, 03:19 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 18th December 2010, 06:44 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 12th June 2009, 04:44 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 11th March 2009, 09:37 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •