اسلام وعلیکم

مذھبی معلومات


تاریخ اسلام کے چار عظیم جرنیل

حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت سعید بن وقاص رضی اللہ تعالٰی عنہ


چار مقدس کتاب

قرآن مجید = یہ مقدس کتاب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ نازل ہوئی ۔
انجیل = یہ مقدس کتاب حضرت عیسیٰ علیہ السلام پہ نازل ہوئی۔
زبور = یہ مقدس کتاب حضرت دائود علیہ السلام پہ نازل ہوئی۔
توریت = یہ مقدس کتاب حضرت موسیٰ علیہ السلام پہ نازل ہوئی۔


چار مشہور فرشتے اور ان کے کام

حضرت جبرائیل علیہ السلام
سونپا ہوا کام = اللہ تعالٰی کے سارے مقدس کتاب ، حکم اور پیغام انکے پیغمبروں تک پہنچانے کے فرائض انجام دینا ۔

حضرت میکائیل علیہ السلام
سونپا ہوا کام = کائنات کی حفاظت اور بارش کے آنے کا کام کرنا ۔

حضرت اسرافیل علیہ السلام
سونپا ہوا کام = قیامت کے دن صور پھونکنا ۔

حضرت عزرائیل علیہ السلام
سونپا ہوا کام = سب سانس لینے والوں کی جان لینا ۔


چار مشہور خلیفے

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ


ارکان ایمان کے چار قسم

اللہ پہ ایمان لانا ۔
فرشتوں پہ ایمان لانا ۔
نبیوں پہ ایمان لانا ۔
الہامی کتابوں پہ ایمان لانا ۔