Results 1 to 3 of 3

پی ایچ اور ایچ ٹی ایم ایل کا پرابلم

This is a discussion on پی ایچ اور ایچ ٹی ایم ایل کا پرابلم within the PHP forums, part of the Courses category; معزز اراکین میرے پی ایچ پی کو میں ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ جب میں کوڈنگ سے یعنی بیک ...

  1. #1
    iTT Student
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Riyadh/ Saudi Arabia
    Posts
    5

    پی ایچ اور ایچ ٹی ایم ایل کا پرابلم

    معزز اراکین
    میرے پی ایچ پی کو میں ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ جب میں کوڈنگ سے یعنی بیک اینڈ سے ایچ ٹی ایم ایل لیتا ہوں تو بالکل ٹھیک ٹھیک آتی ہے یعنی اس کو میں میل فنکشن کے ذریعے جب اپنے میل میں دیکھتا ہوں تو بالکل ٹھیک اور مع تصویر کے آتی ہے ۔
    لیکن --------------------
    یہی جب میں فرنٹ اینڈ بنا کر یعنی فارم بنا کر کرنا چاہتا ہوں تو مجھے ویرئیبل بناکر کرنا ہوتا ہے اور اس وقت ایچ ٹی ایم ایل تو میل میں دکھاتا ہے لیکن امیج کی لنک کٹ جاتی ہے۔ مثلا میرا کوڈ نیچے دیکھیں :


    Code:
    <?php
    $to = $_POST['rec'];
    $subj = $_POST['subject'];
    
    $header .= "MIME-Version: 1.0\n";  
    $header .= "Content-type: text/html; charset=iso-8859-1";
    
    
    mail($to, $subj,  ' ' // <--   یہاں میں ایچ ٹی ایم کو دو کوما کے بیچ پیسٹ کرتا ہوں
      
        "From:mymail@mail.com\n" .  
        "MIME-Version: 1.0\n" .  
        "Content-type: text/html; charset=iso-8859-1" . $header);  
    ?>
    مگر یہ سب فارم کے ذریعے ہونا ہے سو فرنٹ اینڈ کے لیے ویرئیبل بناکر جیسے

    Code:
    
    $to = $_POST['rec'];
    $subj = $_POST['subject'];    کے بعد
    $msg = $_POST['message']; 
    
     اور میل فنکشن میں
    
    mail($to, $subj, $msg, $header);
    کرتا ہوں تو امیج نہیں آتی بقیہ ایچ ٹی ایم ایل نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی میری مدد کریں

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Riyadh/ Saudi Arabia
    Posts
    5

    Re: پی ایچ اور ایچ ٹی ایم ایل کا پرابلم

    lagta hai yehan kisi ko urdu nahi aati?

    Bhayion Urdu Roman men likhon kiya Dobara??


  3. #3
    iTT Student
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    gujar khan
    Age
    28
    Posts
    3

    Re: پی ایچ اور ایچ ٹی ایم ایل کا پرابلم

    Jnab muhe pata hota to lazmi ap ki madad krta

Similar Threads

  1. میرا ڈیزائن کیا ہوا لیمپ
    By Sultana in forum Picture Gallery
    Replies: 5
    Last Post: 12th February 2011, 01:07 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 19th May 2010, 01:58 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 10th November 2009, 06:54 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 23rd January 2009, 02:21 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •