Results 1 to 5 of 5
Like Tree1Likes
  • 1 Post By i love sahabah

امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراض کرنے والوں سے ا

This is a discussion on امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراض کرنے والوں سے ا within the Open Forum forums, part of the Mera Deen Islam category; تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم یہ سوال ان تمام لوگوں سے ہے جو امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراضات کرتے ...

  1. #1
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراض کرنے والوں سے ا

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    یہ سوال ان تمام لوگوں سے ہے جو امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراضات کرتے ہیں۔
    لولی صاحب سے گزارش ہے کہ تمہارا دعوی ہے کہ تم صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہو تو اس کا جواب دینا اور اگر تھوڑی سی غیرت باقی ہے تو یہ ٹاپک اور پوسٹ اس فورم سے ڈیلیٹ نہیں کرنا۔
    abu hanifa.gif
    lovelywafa likes this.
    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

  2. #2
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراض کرنے والوں سے ا

    Quote Originally Posted by i love sahabah View Post

    مقصد کسسی پر فتویٰ لگانا نہیں

    مقصد حق کو پیش کر دینا ہے - باقی فیصلہ پڑھنے والے نے خود کرنا ہے

    اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے

    قُلْ ھَاتُوا بُرْھَانَکُمْ إنْ کُنْتُمْ صَادِقِینِ

    (البقرۃ۔۱۱۱)

    آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم ( اپنے عمل و اعتقاد میں ) سچے ہو تو دلیل لائو۔

    لیکن ہر زمانے میں یہی دستور رہا کہ جب بھی مقلد سے اس کے عمل پر دلیل طلب کی جاتی ہے تو وہ بجائے دلیل لانے کے اپنے آباء و اجداد اور بڑوں کا عمل دکھاتا کہ یہ کام کرنے والے جتنے بزرگ ہیں کیا وہ سب گمراہ تھے؟ ہم تو انہی کی پیروی کریں گے۔

    بالکل یہی بات قرآن کریم سے سنئیے۔

    قال تعالیٰ

    '' وَإذَا قِیلَ لَھُمْ اتَّبِعُوْا مَا أنْزَلَ اللّٰہ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَاوَجَدْنَا عَلَیہِ أبَائَنَا۔''

    (سورۃلقمان۔۲۱)

    اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب کی تابعداری کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا۔

    Attached Images Attached Images
    Last edited by lovelyalltime; 22nd September 2013 at 06:36 PM.

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  3. #3
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    Re: امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراض کرنے والوں سے ا

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ میری پوسٹ جلد ہی فورم سے ختم کر دی جائے گی کیونکہ تمہیں میری پوسٹ برداشت نہیں ہے۔
    صحیح کہا کہ مقصد فتوی لگانا نہیں توجناب تو پھر آپ جو الفاظ امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں پیش کرتے ہیں ان سے رجوع کریں اور برآت کا اظہار کریں۔۔
    آپ کے علماء اور آپ کہتے ہو کہ صرف قران اور حدیث کو مانتے ہو اور دوسری طرف امام صاحب رح پہ جاہلانہ الزامات لگاتے ہو کہ وہ مشرک اور مرجئی تھے۔۔۔
    سوال صرف اتنا ہے کہ اگر وہ مشرک اور مرجئی تھے تو پھر اپنے کسی عالم سے امام صاحب کے بارے میں فتوی لگا دو۔

    لولی صاحب امام صاحب کے بارے میں اپنی اور اپنے انٹرنیٹ کے جاہل محققین کی رائے اسی فورم کے اس ٹاپک پہ دیکھ لیں۔۔
    اگر یہ سچ ہے تو پھر فتوی لا دو اور اگر یہ سچ نہیں تو ان سے برآت کا اظہار کر دو۔

    غیر مقلدین کی انٹرنیٹ پہ امام ابو حنیفہ کی توہین

    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

  4. #4
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراض کرنے والوں سے &#

    Quote Originally Posted by i love sahabah View Post
    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ میری پوسٹ جلد ہی فورم سے ختم کر دی جائے گی کیونکہ تمہیں میری پوسٹ برداشت نہیں ہے۔
    صحیح کہا کہ مقصد فتوی لگانا نہیں توجناب تو پھر آپ جو الفاظ امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں پیش کرتے ہیں ان سے رجوع کریں اور برآت کا اظہار کریں۔۔
    آپ کے علماء اور آپ کہتے ہو کہ صرف قران اور حدیث کو مانتے ہو اور دوسری طرف امام صاحب رح پہ جاہلانہ الزامات لگاتے ہو کہ وہ مشرک اور مرجئی تھے۔۔۔
    سوال صرف اتنا ہے کہ اگر وہ مشرک اور مرجئی تھے تو پھر اپنے کسی عالم سے امام صاحب کے بارے میں فتوی لگا دو۔

    لولی صاحب امام صاحب کے بارے میں اپنی اور اپنے انٹرنیٹ کے جاہل محققین کی رائے اسی فورم کے اس ٹاپک پہ دیکھ لیں۔۔
    اگر یہ سچ ہے تو پھر فتوی لا دو اور اگر یہ سچ نہیں تو ان سے برآت کا اظہار کر دو۔

    غیر مقلدین کی انٹرنیٹ پہ امام ابو حنیفہ کی توہین

    اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم اور صحابہ سے بغض رکھنے والے اور حضرت امام ابو حنیفہ سے بغض رکھنے والے دونوں میں کیا فرق ہے - کیا کوئی بتا سکتا ہے . کیا دونوں کی سزا برابر ہے - کیا دونوں کا ٹھکانہ جہنم ہے - کوئی شخص بتانا پسند کرے گا - اگر کوئی شخص اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی وجہ سے امام ابو حنیفہ سے بغض رکھتا ہے تو کیا وہ ٹھیک ہے - اور اگر کوئی شخص اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم اور صحابہ سے امام ابو حنیفہ کی وجہ سے بغض رکھتا ہے تو کیا وہ ٹھیک ہے -

    یہ بغض شروع کہاں سے ہوا - اور قرآن کی یہ آیت کیا ہمارے امام اور لوگوں پر بھی ثابت ہوتی ہے

    Surat At-Tawbah [9:31] - The Noble Qur'an - ?????? ??????

    ابو حنيفہ مرجئي بقول قاضي ابو يوسف

    قاضي ابو يوسف (في المعرفة والتارخ للفسوي)

    حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ مُسْلِمٍ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي يُوسُفَ: أَكَانَ أَبُو حَنِيفَةَ جَهْمِيًّا؟ قَالَ: نَعَمْ.
    قُلْتُ: أَكَانَ مُرْجِئًا؟ قَالَ: نَعَمْ.

    ہم سے عبیداللہ بن معاذ نے کہا، مجھ سے محمد بن معاذ نے کہا، کہ میں نے سعید بن مسلم کو سنا کہ انہوں نے کہا کہ میں نے ابو یوسف سے کہا کہ کیا ابو حنیفہ جہمی تھے ؟ ابویوسف نے کہا : ہاں۔ میں نے کہا کیا وہ مرجئی تھے؟ ابویوسف نے کہا : ہاں۔

    1: عبيد الله بن معاذ العنبري - أبو عمرو

    http://www.islamweb.net/hadith/RawyD...hp?RawyID=5435

    2: محمد بن معاذ العنبري

    http://www.islamweb.net/hadith/RawyD...hp?RawyID=7279

    3: سعيد بن مسلم المدني - أبو مصعب ابن بانك

    http://www.islamweb.net/hadith/RawyD...hp?RawyID=3398

    4: أبو يوسف القاضي - يعقوب بن إبراهيم بن حبيب بن خنيس بن سعد بن حتبة

    http://www.islamweb.net/hadith/RawyD...p?RawyID=34174

    الكتاب: المعرفة والتاريخ

    المؤلف: يعقوب بن سفيان بن جوان الفارسي الفسوي، أبو يوسف (المتوفى: 277هـ)

    المحقق: أكرم ضياء العمري

    الناشر: مؤسسة الرسالة، بيروت

    و مكتبة الدار بالمدينة المنورة

    مجلد 02 صفحه 782

    اب میرا بھائی قاضی ابو یوسف پر بھی فتویٰ لگاے گا

    اب میرا بھائی امام ترمذی پر بھی فتویٰ لگاے گا

    سمعت محمود بن غيلان قال سمعت المقري يقول سمعت أبا حنيفة يقول : عامة ما أحدثكم خطاء

    امام ترمذی رحمہ فرماتے ہیں کہ میں نے محمود بن غیلان کو سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میں نے ابو عبد الرحمن عبد اللہ بن یزید المقری کو سنا انہوں نے فرمایا کہ میں نے ابو حنیفہ کو یہ کہتے سنا کہ " اکثر وہ باتیں جو میں تمہیں بیان کرتا ہوں غلط ہوتی ہیں "

    علل الترمذي الكبير ص 388

    علل الترمذي الكبير ڈونلوڈ کریں

    http://www.waqfeya.com/book.php?bid=662

    ابھی میرا بھائی ان پر فتویٰ لگا لے باقی آئندہ

    Last edited by lovelyalltime; 23rd September 2013 at 12:51 PM.

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  5. #5
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    Re: امام ابو حنیفہ رح پہ اعتراض کرنے والوں سے ا

    لولی جس کتاب کا حوالہ دیا ہے اس کتاب کو لے جا کر اپنے علماء کو دکھاؤ اور اگر سچے ہو تو امام صاحب کے بارے میں فتوی لے آو۔۔۔

    abu hanifa.gif
    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2013, 02:03 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 30th April 2012, 02:39 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 17th April 2012, 02:44 PM
  4. اصحاب کہف کے نام اور دوسری معلومات
    By Mohammed Usman in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 0
    Last Post: 4th August 2010, 08:39 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 1st May 2009, 06:52 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •