Results 1 to 11 of 11
Like Tree1Likes
  • 1 Post By Charlie

پاد مار کر نماز ختم کرنا

This is a discussion on پاد مار کر نماز ختم کرنا within the Open Forum forums, part of the Mera Deen Islam category; پاد مار کر نماز ختم کرنا ھدایہ میں ہے وإن تعمد الحدث فی هذہ الحالة، أو تکلم ، أو عمل ...

  1. #1
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    پاد مار کر نماز ختم کرنا

    پاد مار کر نماز ختم کرنا

    ھدایہ میں ہے

    وإن تعمد الحدث فی هذہ الحالة، أو تکلم ، أو عمل عملا ینافی الصلاۃ، تمت صلاته

    یعنی اگر سلام کی جگہ زور سے پاد مار دے یا بات چیت کرے یا ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ہے تو نماز مکمل ہو جائے گی۔

    (ھدایہ کتاب الصلوۃ ، باب الحدث فی الصلوۃ ج۱ ص ۲۸۶)

    کیا ہی خوبصور ت اور دلکش فقہی انداز ہے نماز ختم کرنے کا

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  2. #2
    iTT Advisor Charlie's Avatar
    Join Date
    Jan 2012
    Posts
    704
    Blog Entries
    33

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    JazaKALLAH, Can you please write your thread title in English or Roman urdu to get it well indexed by google. I am talking about only title not the body . Only "پاد مار کر نماز ختم کرنا"

    Thanks
    lovelyalltime likes this.

  3. #3
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    لولی صاحب ذرا یہ حدیث دیکھ لیں۔

    امام ابو داود، ترمذی، طحاوی نے روایت کیا ہے کہ جس وقت امام قعدہ میں بیٹھ گیا، اور سلام سے پہلے اس نے حدث کیا، تو حضور صلی الله علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس کی اور جو لوگ اس کے پیچھے تھے، سب کی نماز پوری ہوگئی:
    حوالہ
    عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَضَى الْإِمَامُ الصَّلَاةَ وَقَعَدَ فَأَحْدَثَ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ وَمَنْ كَانَ خَلْفَهُ مِمَّنْ أَتَمَّ الصَّلَاةَ (ابوداود بَاب الْإِمَامِ يُحْدِثُ بَعْدَ مَا يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْ آخِرِ الرَّكْعَةِ۵۲۲)

    حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب امام نماز (کے ارکان) مکمل کر کے (قعدہ اخیرہ میں) بیٹھ جائے اور پھر اس کو گفتگو کرنے سے پہلے یعنی سلام سے پہلے حدث پیش آجائے (یعنی وضو ٹوٹ جانے) تو اس کی نماز پوری ہوگئی اور مقتدیوں میں سے ان مقتدیوں کی بھی نماز پوری ہوگئی جو نماز پوری کر چکے ہیں

    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

  4. #4
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    Quote Originally Posted by i love sahabah View Post

    .....................

    Attached Images Attached Images
    Last edited by Charlie; 3rd October 2013 at 11:30 PM.

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  5. #5
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    Quote Originally Posted by lovelyalltime View Post

    پاد مار کر نماز ختم کرنا

    ھدایہ میں ہے

    وإن تعمد الحدث فی هذہ الحالة، أو تکلم ، أو عمل عملا ینافی الصلاۃ، تمت صلاته

    یعنی اگر سلام کی جگہ زور سے پاد مار دے یا بات چیت کرے یا ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ہے تو نماز مکمل ہو جائے گی۔

    (ھدایہ کتاب الصلوۃ ، باب الحدث فی الصلوۃ ج۱ ص ۲۸۶)

    کیا ہی خوبصور ت اور دلکش فقہی انداز ہے نماز ختم کرنے کا

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    لولی تم کو حدیث چائیے تھی وہ مل گئی اور تمہیں معلوم ہونا چائیے کہ احناف کے نزدیک ضعیف حدیث بھی قیاس سے مقدم ہے۔
    بھلے حدیث ضعیف ہو لیکن تمہارا اعتراض حدیث پہ بنتا ہے۔
    اور تم نے اگلا جملہ ہائی لائٹ نہیں کیا جس سے اصل مسئلہ ظاہر ہوتا تھا۔۔
    تمہارے لئے احناف کے موقف پہ تھوڑی سی تفصیل پیش کر رہا ہوں۔

    Hidaya.jpg
    pad marna.jpg

    مجھے معلوم ہے کہ ماننا تو تم نے پھر بھی نہیں لیکن پھر بھی یہ تو ظاہر ہو گیا کہ یہ مسئلہ حدیث میں آیا ہے۔
    اب پہلے اعتراض حدیث پہ کرو پھر فقہ حنفی پہ۔۔۔

    اس کے علاوہ لولی ذرا اپنا یہ فتوی دیکھ لو۔

    qiyaass.jpg

    اہلحدیث علماء کا قیاس

    لولی ذرا اس مسئلہ کے لئے حدیث تو لے کر آو۔۔ تم تو اہلحدیث ہو لیکن تمہارے علماء اس کا جواب قیاس کی بدولت دے رہے ہیں۔ احناف کے پاس کم ازکم ایک ضعیف حدیث تو تھی لیکن تمہارے پاس وہ بھی نہیں ہے۔

    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

  6. #6
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    Quote Originally Posted by i love sahabah View Post
    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    لولی تم کو حدیث چائیے تھی وہ مل گئی اور تمہیں معلوم ہونا چائیے کہ احناف کے نزدیک ضعیف حدیث بھی قیاس سے مقدم ہے۔
    بھلے حدیث ضعیف ہو لیکن تمہارا اعتراض حدیث پہ بنتا ہے۔
    اور تم نے اگلا جملہ ہائی لائٹ نہیں کیا جس سے اصل مسئلہ ظاہر ہوتا تھا۔۔
    تمہارے لئے احناف کے موقف پہ تھوڑی سی تفصیل پیش کر رہا ہوں۔

    Hidaya.jpg
    pad marna.jpg

    مجھے معلوم ہے کہ ماننا تو تم نے پھر بھی نہیں لیکن پھر بھی یہ تو ظاہر ہو گیا کہ یہ مسئلہ حدیث میں آیا ہے۔
    اب پہلے اعتراض حدیث پہ کرو پھر فقہ حنفی پہ۔۔۔

    اس کے علاوہ لولی ذرا اپنا یہ فتوی دیکھ لو۔

    qiyaass.jpg

    اہلحدیث علماء کا قیاس

    لولی ذرا اس مسئلہ کے لئے حدیث تو لے کر آو۔۔ تم تو اہلحدیث ہو لیکن تمہارے علماء اس کا جواب قیاس کی بدولت دے رہے ہیں۔ احناف کے پاس کم ازکم ایک ضعیف حدیث تو تھی لیکن تمہارے پاس وہ بھی نہیں ہے۔

    میں نے جو شرح ہدایہ کا پیج پیش کیا ہے

    وہ یہ ہے

    ھدایہ میں ہے

    وإن تعمد الحدث فی هذہ الحالة، أو تکلم ، أو عمل عملا ینافی الصلاۃ، تمت صلاته

    یعنی اگر سلام کی جگہ زور سے پاد مار دے یا بات چیت کرے یا ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ہے تو نماز مکمل ہو جائے گی۔

    (ھدایہ کتاب الصلوۃ ، باب الحدث فی الصلوۃ ج۱ ص ۲۸۶)

    اس میں تین باتیں کہی گئی ہیں

    نمبر ایک

    اگر نماز میں سلام کی جگہ

    زور سے پاس پاد مار دے

    نمبر دو

    بات چیت کرے

    نمبر تین

    ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ھو

    آپ نے جو ضعیف حدیث پیش کی کیا اس میں یہ تینوں عمل کرنے والے کی بات کی گئی ہے یا کسی ایک عمل کی

    کیا نماز کے دوران آپس میں بات چیت کرنے سے نماز ھو جاتی ہے یا ٹوٹ جاتی ہے

    نماز کے منافی امور کون سے ہیں جن سے نماز نہیں ٹوٹتی اور وہ منافی امور کون سے ہیں جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

    اور یہ بھی بتا دیں کہ کیا بغیر سلام پھیرے کیا نماز ھو جاتی ہے

    اور اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا

    سنن ابوداؤد

    حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ عَقِيلٍ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ
    صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ وَتَحْرِيمُهَا التَّکْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ

    عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، ابن عقیل، محمد بن حنفیہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کی کنجی طہارت ہے اس کی تحریم تکبیر ہے اور اسکی تحلیل سلام ہے۔

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  7. #7
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ لولی تمہاری بے بسی پہ ہنسی آ رہی ہے۔۔

    سب سے پہلے تو تم ایک بات تو تسلیم کر لو کہ تم نے غلط اعتراض کیا اور تم نے جو موضوع کا نام رکھا وہ حدیث سے ثابت ہے اور تمہارا اعتراض حدیث پہ ہوا نہ کہ فقہ حنفی پہ۔
    دوسری بات یہ کہ میں نے اوپر صفحہ پیش کیا تھا جو تم نے پڑھنے کی ضرورت پیش نہیں کی ذرا اس کو پڑھ لو۔
    تم نے کہا کہ حوالے میں تین باتیں ہیں تو میں نے جو حدیث پیش کی اس کا جواب دو کہ تمہیں تسلیم ہے یا نہیں۔
    کم از کم اس حدیث کو تسلیم کر کے ایک اعتراض واپس لو۔

    qiyaass.jpg

    اس کے علاوہ میں نے تمہارے اہلحدیث علماء کے ایک فتوی کا سکین دیا تھا اس کی حدیث پیش کرو۔۔
    تمہارے نزدیک ہر عمل قرآن اور حدیث سے ثابت ہے تو تمہارے ان علماء کو قیاس کی کیا ضرورت پیش آئی۔۔

    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

  8. #8
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    Quote Originally Posted by i love sahabah View Post
    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ لولی تمہاری بے بسی پہ ہنسی آ رہی ہے۔۔

    سب سے پہلے تو تم ایک بات تو تسلیم کر لو کہ تم نے غلط اعتراض کیا اور تم نے جو موضوع کا نام رکھا وہ حدیث سے ثابت ہے اور تمہارا اعتراض حدیث پہ ہوا نہ کہ فقہ حنفی پہ۔
    دوسری بات یہ کہ میں نے اوپر صفحہ پیش کیا تھا جو تم نے پڑھنے کی ضرورت پیش نہیں کی ذرا اس کو پڑھ لو۔
    تم نے کہا کہ حوالے میں تین باتیں ہیں تو میں نے جو حدیث پیش کی اس کا جواب دو کہ تمہیں تسلیم ہے یا نہیں۔
    کم از کم اس حدیث کو تسلیم کر کے ایک اعتراض واپس لو۔

    qiyaass.jpg

    اس کے علاوہ میں نے تمہارے اہلحدیث علماء کے ایک فتوی کا سکین دیا تھا اس کی حدیث پیش کرو۔۔
    تمہارے نزدیک ہر عمل قرآن اور حدیث سے ثابت ہے تو تمہارے ان علماء کو قیاس کی کیا ضرورت پیش آئی۔۔

    شاباش

    ہنسی تو یہاں سب کو آ رہی ہے جو تمہارا جواب پڑھ رھے ہیں

    کیسا حنفی ہے جو اپنی فقہ کا جواب نا دے سکے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    سوال کیا اور جواب کہ اہلحدیث نے یہ کہا بریلوی نے یہ کہا

    فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا

    سبحان اللہ

    سچ ہے کہ مقلد مرتا مر جا ے گا لیکن کبھی بھی اپنے امام کی کسی بات کو غلط نہیں کہے

    گا

    ضعیف حدیث کا سہارا لیا لکن وہ بھی کام نہیں آئی

    میرے سوال پھر بھی اپنی جگہ ہیں

    میں نے جو شرح ہدایہ کا پیج پیش کیا ہے

    وہ یہ ہے

    ھدایہ میں ہے

    وإن تعمد الحدث فی هذہ الحالة، أو تکلم ، أو عمل عملا ینافی الصلاۃ، تمت صلاته

    یعنی اگر سلام کی جگہ زور سے پاد مار دے یا بات چیت کرے یا ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ہے تو نماز مکمل ہو جائے گی۔

    (ھدایہ کتاب الصلوۃ ، باب الحدث فی الصلوۃ ج۱ ص ۲۸۶)

    اس میں تین باتیں کہی گئی ہیں

    نمبر ایک

    اگر نماز میں سلام کی جگہ

    زور سے پاس پاد مار دے

    نمبر دو

    بات چیت کرے

    نمبر تین

    ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ھو

    آپ نے جو ضعیف حدیث پیش کی کیا اس میں یہ تینوں عمل کرنے والے کی بات کی گئی ہے یا کسی ایک عمل کی

    کیا نماز کے دوران آپس میں بات چیت کرنے سے نماز ھو جاتی ہے یا ٹوٹ جاتی ہے

    نماز کے منافی امور کون سے ہیں جن سے نماز نہیں ٹوٹتی اور وہ منافی امور کون سے ہیں جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

    اور یہ بھی بتا دیں کہ کیا بغیر سلام پھیرے کیا نماز ھو جاتی ہے

    اور اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا

    سنن ابوداؤد

    حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ عَقِيلٍ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ
    صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ وَتَحْرِيمُهَا التَّکْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ

    عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، ابن عقیل، محمد بن حنفیہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کی کنجی طہارت ہے اس کی تحریم تکبیر ہے اور اسکی تحلیل سلام ہے۔

    [/QUOTE]

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  9. #9
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    میرا جواب وہی ہے۔۔۔
    تم نے اعتراض کیا میں نے حدیث پیش کی۔۔ ضعیف ہے یا صحیح یہ الگ مسئلہ ہے لیکن حدیث موجود ہے۔۔
    تمہارے اعتراض کا جواب اسی حدیث میں ہے لیکن مجھے معلوم ہے کہ تم کو اگر میں احناف کے کسی مسئلہ کی دلیل اور حق میں بخاری کی بھی کوئی روایت پیش کر دوں تم اس لئے انکار کر دو گے کہ وہ حدیث احناف کے مسئلہ کے مواقف ہے۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ لولی تمہاری بے بسی پہ ہنسی آ رہی ہے۔۔

    سب سے پہلے تو تم ایک بات تو تسلیم کر لو کہ تم نے غلط اعتراض کیا اور تم نے جو موضوع کا نام رکھا وہ حدیث سے ثابت ہے اور تمہارا اعتراض حدیث پہ ہوا نہ کہ فقہ حنفی پہ۔
    دوسری بات یہ کہ میں نے اوپر صفحہ پیش کیا تھا جو تم نے پڑھنے کی ضرورت پیش نہیں کی ذرا اس کو پڑھ لو۔
    تم نے کہا کہ حوالے میں تین باتیں ہیں تو میں نے جو حدیث پیش کی اس کا جواب دو کہ تمہیں تسلیم ہے یا نہیں۔
    کم از کم اس حدیث کو تسلیم کر کے ایک اعتراض واپس لو۔

    لولی اس فتوے کا تو جواب دے دو۔ کہاں گئے تمہارے قرآن اور حدیث کے دعوےدار۔۔

    qiyaass.jpg

    مجھے معلوم ہے کہ اخر میں تم نے یہی کرنا ہے کہ میری پوسٹ اپروو نہیں کرنی یا ختم کر دینی ہے جیسا کہ پہلے کئی ٹاپک تم نے موڈریٹر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ختم کر دئے تھے۔۔۔

    یہی اخری حربہ ہے تم لوگوں کا۔

    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

  10. #10
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    Quote Originally Posted by i love sahabah View Post

    اگر میں احناف کے کسی مسئلہ کی دلیل اور حق میں بخاری کی بھی کوئی روایت پیش کر دوں تم اس لئے انکار کر دو گے کہ وہ حدیث احناف کے مسئلہ کے مواقف ہے۔۔۔

    یہ الزام کس بنیاد پر لگایا آپ نے

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

  11. #11
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    Re: پاد مار کر نماز ختم کرنا

    جناب یہ میں نے اپنی بات کی ہے آپ کے احناف اور امام ابو حنیفہ رح سے بغض اور حسد دیکھ کر۔

    یقین نہ ائے تو اسی فورم میں امام ابو حنیفہ رح اور احناف کے بارے میں اپنی پوسٹ دیکھ لو۔۔
    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

LinkBacks (?)

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2012, 10:42 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 8th January 2012, 11:03 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 15th June 2011, 12:45 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 26th March 2011, 03:19 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 19th October 2010, 12:32 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •