Asalam oa likum to all muslims
آج کل کے نام نہاد اہلحدیثوں کا کہنا ہے کہ وہ سب ائمہ کا احترام کرتے ہیں اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا بھی لیکن یہ بس لوگون کو دھوکہ دینے کی ایک کوشش ہے.
انٹرنیٹ پران غیر مقلدین نے مختلف فورمز پر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی بہت توہین کی اور اس فورم میں بھی ان کی فقہ حنفی کے کلاف ہر پوسٹ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے ان کے بغض کو ظاہر کرتی ہے.
اور میں ان سے کہتا ہوں کہ انٹرنیٹ پر یہ نام نہاد اہلحدیث امام ابوھنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں جو زبان استعمال کر رہے ہیں اگر وہی زبان ان کے لئے یا ان کے علماء کے لئے استعمال کی جائے تو کیا یہ ان کی توہین ہو گی یا نہیں.
دیکھے کہ یہ کس طرح امام ابوحنیفہ رھمہ اللہ کے خلاف اپنا تعصب اور بغض ظاہر کرتے ہیں.
Bookmarks