Results 1 to 4 of 4

موبائل فون سموں کے اجراء اورتصدیق کا نیا ن

This is a discussion on موبائل فون سموں کے اجراء اورتصدیق کا نیا ن within the Mobile Palace forums, part of the IT Cafe category; پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے ایکٹیو موبائل سموں کے اجراء اور کوائف کی تصدیق کے بعد ان کی ...

  1. #1
    IT Hunter sarfraz2pk's Avatar
    Join Date
    Oct 2008
    Location
    Lahore
    Age
    36
    Posts
    326

    موبائل فون سموں کے اجراء اورتصدیق کا نیا ن

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے ایکٹیو موبائل سموں کے اجراء اور کوائف کی تصدیق کے بعد ان کی ایکٹیویشن کا نیا نظام (آج) اتوار یکم فروری سے کام شروع کر دے گا جس کیلئے تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں، نئے نظام کے تحت موبائل آپریٹرز کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ نئی سم کو وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق جاری کریں۔ یہ بات پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یٰسین نے ہفتہ کو متعدد موبائل فون کمپنیوں کے کال سینٹرز اور کسٹمر سروسز سینٹر کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی اے تمام موبائل آپریٹرز کے ساتھ 3 ماہ کے بعد میٹنگ کرے گی جس میں نئے نظام کے نفاذ کے حوالہ سے مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس موقع پر پی ٹی اے کے چیئرمین نے موبائل سموں کی ایکٹیویشن کے نظام کو یکم فروری 2009ء سے نافذ العمل کرنے کیلئے موبائل کمپنیوں کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات کا عملی مظاہرہ بھی دیکھا اور صارف کے کوائف کی تصدیق کے عمل کے بارے میں مختلف سوالات کئے۔

  2. #2
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    44
    Posts
    14,117

    Re: موبائل فون سموں کے اجراء اورتصدیق کا نیا ن

    nice sharing
    ITT is the best

  3. #3
    Senior Student mehekasfar000's Avatar
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    147

    Re: موبائل فون سموں کے اجراء اورتصدیق کا نیا ن

    Nice sharing...
    Learning English easily --Read my story-->> http://www.ittaleem.com/showthread.php?p=723782


  4. #4
    Senior Student
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    428

    Re: موبائل فون سموں کے اجراء اورتصدیق کا نیا ن

    t

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 18th December 2010, 06:44 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 1st June 2010, 09:14 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 8th March 2009, 07:49 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 8th March 2009, 07:42 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 5th January 2009, 03:00 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •