Results 1 to 2 of 2

دوران ڈرائیونگ موبائل فون کو مکمل طور پر ج

This is a discussion on دوران ڈرائیونگ موبائل فون کو مکمل طور پر ج within the Mobile Palace forums, part of the IT Cafe category; امریکی تکنیکی ماہرین نے کار کی ایک ایسی چابی تیار کر لی ہے جو دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کی سیٹ پر ...

  1. #1
    IT Hunter sarfraz2pk's Avatar
    Join Date
    Oct 2008
    Location
    Lahore
    Age
    36
    Posts
    326

    دوران ڈرائیونگ موبائل فون کو مکمل طور پر ج

    امریکی تکنیکی ماہرین نے کار کی ایک ایسی چابی تیار کر لی ہے جو دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کی سیٹ پر موبائل فون کو مکمل طور پر جام کر دے گی جس سے دوران ڈرائیونگ ایس ایم ایس بجھوانے اور کال کرنے کی کوشش ناکام ہوگی اور سفر محفوظ ہو جائے گا ۔ اس چابی کو ”کی ٹو سیف ڈرائیونگ ” کا نام دیا گیا ہے۔ اس چابی کے ذریعے کار کی حد سے زیادہ رفتار کو کنٹرول ، شراب پی کر گاڑی چلانے اور ٹریفک کے اصول و ضوابط کو توڑنے کے عمل کو بھی کنٹرول کیا جا سکے گا ۔ چابی تیار کرنے والے امریکی یونیورسٹی کے ماہرین یوسینگ زاو اور ڈاکٹر ویلس کیری نے دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کو روکنے کے کامیاب تجربات مکمل کر لئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس چابی کی مدد سے ٹین ایج ڈرائیوروں کو کار حادثات سے بچانے میں مدد ملے گی کیونکہ یہی لوگ دوران ڈرائیونگ سب سے زیادہ فون سننے اور ایس ایم ایس کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں اور اسی وجہ سے امریکہ میں سب سے زیادہ ٹریفک چالان نو عمر ڈرائیوروں کے ہوتے ہیں۔ رواں سال اکتوبر میں کار ساز فورڈ کمپنی نے ” مائی کی” کے نام سے ایک چابی تیار کی تھی جس کے ذریعے والدین کو گھر بیٹھے کار کی رفتار کا علم ہو جاتا تھا اور وہ ریڈیو فریکسونسی کے ذریعے بچوں کو کار کی رفتار کو کم کرنے اور سیٹ بیلٹ باندھنے کی ہدایت کر سکتے تھے ۔ اس چابی کو ترقی دیکر نئی چابی تیار کی جاچکی ہے

  2. #2
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    44
    Posts
    14,117

    Re: دوران ڈرائیونگ موبائل فون کو مکمل طور پر ج

    nice sharing
    ITT is the best

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 9th February 2011, 02:53 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 12th October 2009, 03:08 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 8th March 2009, 07:48 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 8th March 2009, 07:42 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 8th March 2009, 07:35 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •