Results 1 to 2 of 2

گردن پر کجھلی اور خارش رہنے کی وجہ موبائل ف

This is a discussion on گردن پر کجھلی اور خارش رہنے کی وجہ موبائل ف within the Mobile Palace forums, part of the IT Cafe category; السلام علیکم ممبرز! برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گردن پر کجھلی اور خارش رہنے کی ایک وجہ موبائل ...

  1. #1
    IT Hunter sarfraz2pk's Avatar
    Join Date
    Oct 2008
    Location
    Lahore
    Age
    36
    Posts
    326

    گردن پر کجھلی اور خارش رہنے کی وجہ موبائل ف

    السلام علیکم ممبرز!
    برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گردن پر کجھلی اور خارش رہنے کی ایک وجہ موبائل فون کا زیادہ استعمال بھی ہے۔ دنیا بھر میں کان کے اندر کجھلی ، خارش اور گردن کی جلد پر خارش ، الرجی ادویات کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتیں جب اس بارے میں باقاعدہ تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ موبائل فون سے نکلنے والی برقی شعاعیں اس جلدی ردعمل کا باعث بن رہی ہیں جو موبائل فون میں استعمال ہونے والے ”نکل“ سے ٹکرا کر ایک خاص طرح کے ارتعاش سے جلد میں خارش کا باعث بنی ہیں اگر کسی خاتون نے گلے یا کانوں میں زیور پہن رکھا ہو تو یہ ارتعاش مزید تیز ہوجاتا ہے ۔
    خداحافظ

  2. #2
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    44
    Posts
    14,117

    Re: گردن پر کجھلی اور خارش رہنے کی وجہ موبائل ف

    nice sharing
    ITT is the best

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 20th June 2010, 09:44 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 18th June 2010, 09:12 AM
  3. Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2010, 06:02 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 23rd July 2009, 09:43 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 11th October 2008, 10:03 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •