Results 1 to 5 of 5

wi-tribe Introduces Pocket Modem with New Package

This is a discussion on wi-tribe Introduces Pocket Modem with New Package within the Mobile Operator Updates forums, part of the Mobile Palace category; وائی ٹرائیب نے پاکٹ موڈیم اور نیا انٹرنیٹ پیکج متعارف کروا دیا inShare وائی ٹرائیب کی جانب سے لیپ ٹاپ ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow wi-tribe Introduces Pocket Modem with New Package

    وائی ٹرائیب نے پاکٹ موڈیم اور نیا انٹرنیٹ پیکج متعارف کروا دیا




    inShare
    وائی ٹرائیب کی جانب سے لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ صارفین یا ان تمام لوگوں کے لیے جو چلتے پھرتے انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں ایک نئی ڈیوائس متعارف کروائی ہے۔
    اس ڈیوائس کو پاکٹ موڈیم کا نام دیا گیا ہے، اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے آپ اسے باآسانی اپنی جیب میں لیے گھوم سکتے ہیں ۔ یہ ڈیوائس یو ایس بی سے چلتی ہے اور اس کے لیے کسی بھی قسم کا سافٹوئیر یا ڈرائیور انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔
    اس پاکٹ موڈیم کے ساتھ ہی وائی ٹرائیب کی جانب سے ایک نیا انٹرنیٹ پیکج بھی متعارف کروایا گیا ہے جسکی تفصیلات کچھ یوں ہیں

    • انٹرنیٹ کی رفتار : 512Kbps
    • ماہانہ اخراجات: 1500 روپے
    • ایکٹیویشن چارجز : 1500 روپے (صرف ایک مرتبہ)
    • اس پیکج میں ڈاونلوڈنگ پر کوئی حد مقرر نہیں لیکن 30GB سے زیادہ ڈاونلوڈ کرنے پر رفتار میں کمی کر دی جائے گی۔

    آپ اس ڈیوائس کو لاہور ، کراچی ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں وائی ٹرائیب کے کسٹمر سروس سنٹر یا ریٹیل پارٹنرز سے حاصل کر سکتے ہیں


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    5

    Re: wi-tribe Introduces Pocket Modem with New Package

    Nice sharing

  3. #3
    iTT Student NICESADIQ's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    RAWALPINDI
    Age
    30
    Posts
    28

    Re: wi-tribe Introduces Pocket Modem with New Package

    nice information tahnks
    ====>>HeArT BeAt<<====

  4. #4
    Senior Student
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Pakistan
    Age
    38
    Posts
    316

    Re: wi-tribe Introduces Pocket Modem with New Package

    Good sharing
    NAMAZ KI PABANDI KRAIN....

  5. #5
    iTT Student
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Pakistan,Sahiwal
    Posts
    19

    Re: wi-tribe Introduces Pocket Modem with New Package

    Charges ziada hen.... but thats good for business man not for students

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •