نہ میرے قلم سے لکھی گئی' نہ میری زبان سے ادا ہوئی جو نظر سے کہنے کی بات ہے' کسی حرف میں نہ سمائے گی کوئی پھول'چنتا ہے کس لیے' کوئی دھول ہوتا ہے کس طرح یہ وقت وقت کی بات ہے' تجھے زندگی بتائے گی