Results 1 to 11 of 11

انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائž

This is a discussion on انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائž within the Latest IT News forums, part of the Main Category category; [IMG]http://i42.*******.com/102uk2b.jpg[/IMG] سرچ انجن گوگل نے کمپیوٹر صارفین کو جعلی اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے مضر اثرات سے خبردار کرتے ہوئے ...

  1. #1
    Member M00N's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    .......
    Posts
    8,211

    Arrow انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائž

    [IMG]http://i42.*******.com/102uk2b.jpg[/IMG]

    سرچ انجن گوگل نے کمپیوٹر صارفین کو جعلی اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے مضر اثرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر دستیاب اکثر سافٹ ویئرز میں خطرناک وائرس موجود ہوتا ہے جو کمپیوٹرز کیلئے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ سرج انجن گوگل کی طرف سے کئے گئے سروے کے مطابق 13 ماہ کے دوران 240 ملین ویب پیجز کے جائزہ کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ انٹرنیٹ پر موجود اینٹی وائرس پروگرامز میں سے 15 فیصد جعلی ہوتے ہیں۔ اکثر انٹرنیٹ صارفین نیٹ پر موجود دھوکہ بازوں کی جعل سازی میں آکر ایسے جعلی اینٹی وائرس سافٹ ویئر ڈاﺅن لوڈ کرلیتے ہیں۔ بعدازاں ان سے ساف ویئر کو رجسٹرڈ کرنے کیلئے رقوم مانگی جاتی ہے۔ صارفین رقوم ادا کرکے سافٹ ویئر رجسٹرڈ کرا لیتے ہیں لیکن انہیں اس کا فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوتا ہے۔ سروے کے مطابق اکثر جعلی اینٹی وائرس سافٹ ویئر میں خطرناک وائرس موجود ہوتے ہیں جو کمپیوٹرز کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔ سروے میں بتایا گیا کہ 11 ہزار کے قریب ویب سائیٹس جعلی اینٹی وائرس سافٹ ویئر فروخت کرنے میں ملوث ہیں اور ان میں آدھے سے زیادہ سافٹ ویئر اشتہارات کے ذریعے فروخت کئے جاتے ہیں۔

  2. #2
    ~ Follow the right path ~ GREEN EYE's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Kingdom of Saudi Arabia
    Posts
    11,866

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    nice........
    ''O Allah! Keep me alive as long as life is better for me, and let me die if death is better for me.''
    " The best way to cheer yourself up is to try to cheer somebody else up."
    [IMG]http://i35.*******.com/v4rped.gif[/IMG]

  3. #3
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    39
    Posts
    9,440

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    BHUT UMDA DEAR SIS



  4. #4
    Member me hiba's Avatar
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    madina munawwara ksa
    Posts
    3,700

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    thnx for sharing moon...
    Smile and let the sadness buried
    Laugh if the heart was contested
    If the sea of sadness in you inhabited
    Stay above the sea like a ship

  5. #5
    Student taleem_4_all's Avatar
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    2,218

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&


  6. #6
    Member chohan321's Avatar
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    Dubai UAE
    Posts
    2,242

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    nice sharing

  7. #7
    iTT Student excuse_me363's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    rawal pindi/kallar syedan
    Age
    30
    Posts
    64

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    oh good .thnks 4 share.

  8. #8
    iTT Student
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    1

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    Per pata kese chalega k Jaali software konsa hey

  9. #9
    MalaK Malak_G's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Dubai U.A.E
    Age
    31
    Posts
    182

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    nice

  10. #10
    *I am Banned*
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    C:/Windows/system32/Rex hacker/Trojan virus
    Posts
    397

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ

    بہت ہی زبردست شئیرنگ کی ہے
    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    سلسلہ جاری رکھیں
    شکریہ۔



  11. #11
    Member
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    3,594

    Re: انٹرنیٹ پر اکثر سافٹ ہیئرز میں خطرناک وائ&

    BETTER INFORMATION

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 13th October 2011, 10:42 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 16th August 2011, 03:02 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 11th May 2010, 07:51 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 6th March 2010, 10:39 PM
  5. کیا آ پ انٹرنیٹ پر کمائی کرنا چاہتے ہیں؟
    By عبدالقدوس in forum Website Reviews
    Replies: 18
    Last Post: 26th November 2009, 09:30 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •