Results 1 to 10 of 10

ایک وائرس اور اس سے حفاظت

This is a discussion on ایک وائرس اور اس سے حفاظت within the Latest IT News forums, part of the Main Category category; آج کل پاکستان میں ایک بہت ہی ڈھیٹ کمپیوٹر وائرس گردش کر رہا ہے ۔ اس کا نام معلوم نہیں ...

  1. #1
    (`*. iTT *STAR*.*) LUCKYSTAR's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    (***PAKISTAN***)
    Age
    33
    Posts
    5,755

    Cool ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    آج کل پاکستان میں ایک بہت ہی ڈھیٹ کمپیوٹر وائرس گردش کر رہا ہے ۔ اس کا نام معلوم نہیں کیا ہے ۔ مگر یہ بے نام وائرس بہت خطرناک ہے ۔ یہ ایسا ڈھیٹ وائرس ہے کہ ہارڈ ڈرائیو کو فارمیٹ کرنے سے بھی دفع نہیں ہوتا ۔ یہ بوٹ ریکارڈ میں گھُس کر بیٹھ جاتا ہے اور صرف اسی صورت میں اس سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے کہ آپ اپنی ہارڈ ڈسک کا سارا ڈیٹا اڑا کر دوبارہ سے Partitions بنائیں ۔

    اس وائرس کی نشانی یہ ہے کہ یہ ہارڈ ڈسک ڈرائیو اور USB Flash Drive کی روٹ ڈائریکٹری میں دو فائلیں بنا دیتا ہے جن کے نام ہیں RavMon.exe اور Autorun.inf ۔ اگر آپ مائی کمپیوٹر کھول کر کسی ڈرائیو کے آئیکون پر دائیں کلک کریں تو کچھ اس طرح نظر آئے گا ۔
    اگر آپ کی ہارڈ ڈسک وائرس سے پاک ہے ۔ لیکن آپ نے جو فلیش ڈرائیو اپنے سسٹم میں لگائی ہے ، اس کے آئیکون پر رائٹ کلک کرنے سے اس طرح کی شکل نظر آتی ہے تو آپ اسے براہِ راست نہ کھولیں ۔ بلکہ کوئی اور فولڈر مثلاً My Documents کھول کر اس کی ایڈریس بار میں جو دائیں طرف تیر بنا ہوتا ہے اس پر کلک کر کے مطلوبہ ڈرائیو کھولیں ۔ یا پھر Windows+R بٹن دبا کر Run Prompt کھولیں اور وہاں مطلوبہ ڈرائیو کا Letter ٹائپ کر کے کھولیں ۔
    Attached Images Attached Images  
    (`*.LUCKYSTAR*.*)

  2. #2
    iTT Student naeem_skg786's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    shakargarh /pakistan
    Age
    32
    Posts
    9

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    thank******x brother great inf

  3. #3
    Senior Student Manee's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Sialkot
    Posts
    187

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    thanks 4 info
    بہت خوب مانی لگے رہو

  4. #4
    Member free's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    IN ITTaleem
    Posts
    854

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    thank******x brother

  5. #5
    (`*. iTT *STAR*.*) LUCKYSTAR's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    (***PAKISTAN***)
    Age
    33
    Posts
    5,755

    Smile Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    Attached Images Attached Images  
    (`*.LUCKYSTAR*.*)

  6. #6
    iTT Student
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    Faisalabad/Pakistan
    Posts
    75

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    Very nice bro keep it up,

  7. #7
    iTT Student
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    pakistan
    Age
    34
    Posts
    2

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    uss qisam ka virus uss tarah remove kia ja sukta hai
    1-open Command prompt
    2-type your drive which has virus
    like J:\
    then type this
    attrib -r -s -a -h and press enter
    aor open the J drive and remove it auto run file etc.

  8. #8
    (`*. iTT *STAR*.*) LUCKYSTAR's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    (***PAKISTAN***)
    Age
    33
    Posts
    5,755

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    THANKS TO
    ALL
    (`*.LUCKYSTAR*.*)

  9. #9
    Student taleem_4_all's Avatar
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    2,218

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    great

  10. #10
    *I am Banned*
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    C:/Windows/system32/Rex hacker/Trojan virus
    Posts
    397

    Re: ایک وائرس اور اس سے حفاظت

    بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ہے
    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    شکریہ



Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 26th March 2011, 02:19 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 22nd March 2011, 02:27 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 9th February 2011, 02:53 AM
  4. میری چاہت کا سفر اس لئے دشوار رہا
    By kiya_hum_aik_hai in forum Shair o Shayri
    Replies: 5
    Last Post: 16th June 2010, 10:45 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 27th May 2010, 07:37 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •