Results 1 to 6 of 6
Like Tree8Likes
  • 2 Post By Zishan
  • 4 Post By Zishan
  • 2 Post By Zishan

مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ

This is a discussion on مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ within the Latest IT News forums, part of the Main Category category; اگرمیں نے غلط جگہ پوسٹ کر دیا ہو تو مہربانی فرما کا انتظامیہ اسے مناسب جگہ موو کر دے ۔۔! ...

  1. #1
    iTT Student Zishan's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore.
    Age
    30
    Posts
    47

    مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ

    اگرمیں نے غلط جگہ پوسٹ کر دیا ہو تو مہربانی فرما کا انتظامیہ اسے مناسب جگہ موو کر دے ۔۔! شکریہ
    السلام علیکم !

    پچھلے کئی ماہ سے میں نے مہر نستعلیق فونٹ پروجیکٹ کے ساتھ ساتھ مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ پر بھی کام کرنا شروع کیا تھا۔۔۔ ! اب تقریبا یہ فونٹ آخری مراحل میں ہے ۔۔۔ ! کشیدہ پر کام باقی ہے ۔۔۔ !

    مہر اردو نسخ فونٹ کی خصوصیات:۔
    اس فونٹ مکمل طور پر اردو کی سپورٹ شامل ہے ۔۔۔ خاص طور بڑی ی (ے) کے ساتھ لکھے جانے والے تمام الفاظ بالکل درست اور اصولِ خطاطی کے عین مطابق لکھے جاتے ہیں۔۔۔ جبکہ اس سے پہلے ایسا کسی فونٹ میں نہیں ہے ۔۔۔ !
    اس فونٹ میں مکمل اعراب کی سہولت کےساتھ ساتھ مکمل 286 آیاتِ مبارکہ بھی شامل ہیں۔۔! جنہیں آپ آیت کا سائن ڈال کر اور اس کے بعد آیت کا نمبر لکھ کر حاضر کر سکتے ہیں۔۔!
    یہ فونٹ مکمل طور پر اصولِ خطاطی کے مطابق ہے ۔۔۔ اس میں آپ سنۃ کے اوپر ہی ڈرائیکٹ سال لکھ سکتے ہیں نیز ھجری و عیسوی کا سائن بھی علیحدہ ڈال سکتے ہیں۔۔۔ ! اس کے علاوہ صفحہ نمبر کے لئے اس فونٹ میں خصوصی طور پر صفحہ کے سائن پر 999 تک صفحات نمبر خود بخود درست جگہ پر آتے ہیں۔۔۔ ! اس طرح حوالہ کے سائن میں بھی آپ 999 تک حوالہ جات شامل کر سکتے ہیں۔۔۔ !
    مزید خصوصیات بعد میں بیان کروں گا۔۔!
    مہر اردو نسخ فونٹ کے نمونے آپ ذیل میں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔۔۔ !
    Noreen Ahmad and SamJIya like this.

  2. #2
    iTT Student Zishan's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore.
    Age
    30
    Posts
    47

    Re: مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ


  3. #3
    iTT Student Zishan's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore.
    Age
    30
    Posts
    47

    Re: مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ

    Noreen Ahmad and SamJIya like this.

  4. #4
    Special Member Noreen Ahmad's Avatar
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Pak
    Posts
    229

    Re: مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ

    Bohat achi sharing hai.
    jazzak Allah khair


  5. #5
    iTT Student Zishan's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore.
    Age
    30
    Posts
    47

    Re: مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ

    Quote Originally Posted by Noreen Ahmad View Post
    Bohat achi sharing hai.
    jazzak Allah khair
    شکریہ نورین سسٹر۔۔۔!

  6. #6
    iTT Student
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    gujrat
    Age
    54
    Posts
    35

    Re: مہر اردو نسخ فونٹ پروجیکٹ

    very nice, excelent.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 9th January 2012, 03:06 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 26th March 2011, 09:42 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 18th January 2011, 06:19 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 26th May 2010, 09:52 AM
  5. Replies: 11
    Last Post: 13th April 2009, 05:29 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •