Results 1 to 15 of 15

ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

This is a discussion on ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری within the Latest IT News forums, part of the Main Category category; ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری مائیکرو سافٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ستانوے فیصد ای میلز جو انٹر نیٹ پر ...

  1. #1
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    Name:  090327095131_quran_on_computer_226.jpg
Views: 116
Size:  16.6 KB

    ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    مائیکرو سافٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ستانوے فیصد ای میلز جو انٹر نیٹ پر بھیجی جاتی ہیں وہ غیر ضروری یا سپیم میل کے زمرے میں آتی ہیں۔

    یہ ای میلز زیادہ تر دوائیوں کے اشتہارات پر مبنی ہوتی ہیں جن کے ساتھ کچھ نامناسب دستاویز متصل ہوتی ہیں۔اس رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں ہر دس ہزار کمپویٹر مشینوں میں سے آٹھ اعشاریہ چھ فی صد مشینیں وائرس سے متاثرہ ہوں۔

    اس رپورٹ سے پتا چلا کہ ہیکرز کی طرف سے آفس اور پی ڈی ایف فائلز سے نشانہ بنانے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔


    مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو غیر ضروری ای میلز کی بھر مار سے پریشان نہیں ہونا چاہیے۔


    برطانیہ میں مائیکروسافٹ کمپنی میں سکیورٹی کے انچارج کلف ایوانز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ بہت سی یہ ای میلز لوگوں کے ان باکس میں نہیں پہنچتیں اور بہت کم ہی ان باکس میں آ پاتی ہیں۔

    مائیکروسافٹ کے چیف سائبر سکیورٹی ایڈوائزر ایڈ گبسن کا کہنا ہے کہ سپیم میلز میں اضافے کا باعث روایتی منظم جرائم کی وجہ سے ہے جو سافٹ ویئر کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی بجائے کمزوروں کو نشانہ بناتے ہیں جو کہ ہم اور آپ ہیں۔


    انہوں نے کہا کہ براڈ بینڈ، بہتر آپریٹنگ سسٹمز اور زیادہ طاقت ور کمپیوٹروں کی وجہ سے اب اربوں کی تعداد میں میلز بھیجنا آسان ہو گیا ہے جو آج سے چند برس پہلے تک ممکن نہیں تھا۔


    ایک اور کمپیوٹر فرم میں ای میلز سیکیورٹی سے منسلک ایک تجزیہ کار پال وڈز کا کہنا تھا کہ وہ ای میلز کے بارے میں مائیکروسافٹ کے اعدادو شمار دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے تجزیہ کے مطابق اکاسی فیصد ای میلز سپیم میلز کے زمرے میں آتی ہیں اور ان کو غیر ضروری ہوتی ہیں۔

    روس اور برازیل میں سب سے زیادہ کمپیوٹر متاثر پائے گئے جب کے اس کے بعد ترکی، سربیا اور مونٹیگرو کا نمبر آتا ہے۔


    source bbc



  2. #2
    ~ Follow the right path ~ GREEN EYE's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Kingdom of Saudi Arabia
    Posts
    11,866

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    NICE INFO BRO.........
    ''O Allah! Keep me alive as long as life is better for me, and let me die if death is better for me.''
    " The best way to cheer yourself up is to try to cheer somebody else up."
    [IMG]http://i35.*******.com/v4rped.gif[/IMG]

  3. #3
    Senior Student
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Pakistan
    Age
    39
    Posts
    175

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    nice info

  4. #4
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    DEAR MEMBERS HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA


  5. #5
    Senior Student Waqar Akmal's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    lahore/pakistan
    Posts
    804

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    Very nice Kashif Bro...........

  6. #6
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    PASAND KARNE KA SHUKRIYA


  7. #7
    Back With Power cmas's Avatar
    Join Date
    May 2008
    Location
    London
    Age
    32
    Posts
    3,089

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    in email`s se kaise jaan chorai jai

  8. #8
    ITT Student
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Mirpur Khas
    Age
    29
    Posts
    35

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    nice info

  9. #9
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    PASAND KARNE KA SHUKRIYA


  10. #10
    Student rafiqkhan's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Posts
    2,370

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    gr8

    میرے دل میں اُتر سکو تو شاید یہ جان لو
    کتنی خاموش محبت تم سے کرتا ہے کوئی۔


  11. #11
    Good Student
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    karachi
    Age
    31
    Posts
    235

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    thanks

  12. #12
    !!!!* HOOR* !!!! innocent angel's Avatar
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    KSA...
    Posts
    7,220

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    nice

  13. #13
    *I am Banned*
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    .`* CiTy OV lYt *`.
    Age
    28
    Posts
    6,350

    Wink Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    tyt yar ..........great infoo...............

  14. #14
    Prince of Darkness Salman_12's Avatar
    Join Date
    Jun 2009
    Location
    Saudi Arabia
    Age
    30
    Posts
    370

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    Nice Info BRO

  15. #15
    Student taleem_4_all's Avatar
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    2,218

    Re: ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

    you are right

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 12th April 2011, 11:32 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 9th February 2011, 02:53 AM
  3. Replies: 12
    Last Post: 30th July 2010, 06:55 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 11th March 2009, 10:01 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 8th March 2009, 07:37 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •