Results 1 to 15 of 15

چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

This is a discussion on چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ within the Latest IT News forums, part of the Main Category category; Assalam u Alaikum چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ چین کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ اسی عرصے ...

  1. #1
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Thumb up چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    Assalam u Alaikum
    Name:  090726161112_china_internet_girls226.jpg
Views: 157
Size:  19.4 KB

    چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    چین کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ اسی عرصے کے دوران براڈ بینڈ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں دس کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق چین کے نوے فیصد دیہاتوں میں ٹیلیفون کی سہولت موجود ہے جس کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین میں ٹیلی کمیونیکیشن آپریٹر اگلے ایک سال کے دوران three g نیٹورک وسیع کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کریں گے جس سے زیادہ سے زیادہ افراد موبائل کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے۔ چین میں تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد تقریباً چونتیس کروڑ تک پہنچ گئی ہے جوکہ امریکہ کی کل آبادی سے بھی زیادہ ہے۔ چین کے ایک سرکاری ریسرچ سینٹر سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے حصے میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں چار کروڑ

    افراد کا اضافہ ہوا ہے۔
    source bbc

  2. #2
    I Lov ALLAH Zaara's Avatar
    Join Date
    Nov 2007
    Location
    اللہ کی زمین
    Age
    31
    Posts
    4,959

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    Quote Originally Posted by kashif19003 View Post

    Wao Nice Information

    [IMG]http://i53.*******.com/idf69z.jpg[/IMG]

  3. #3
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    DEAR MEMBERS HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA

  4. #4
    I Lov ALLAH Zaara's Avatar
    Join Date
    Nov 2007
    Location
    اللہ کی زمین
    Age
    31
    Posts
    4,959

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    Welcome

    [IMG]http://i53.*******.com/idf69z.jpg[/IMG]

  5. #5
    iTT Captain "Saima"'s Avatar
    Join Date
    Jul 2009
    Posts
    1,136

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    Nice Sharing

  6. #6
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    SIAMA HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA

  7. #7
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    DEAR MASTER HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA

  8. #8
    VIP
    Join Date
    May 2009
    Posts
    984

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    Thanks for Info

  9. #9
    iTT Student
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    50

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    thaki information

  10. #10
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    DEAR MEMBERS HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA

  11. #11
    555
    555 is offline
    Senior Student
    Join Date
    May 2009
    Posts
    123

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    Nice
    Attached Images Attached Images     

  12. #12
    Super Moderator Kashif58's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Posts
    9,440

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    DEAR HUSLA AFZAI KA SHUKRIYA

  13. #13
    Student taleem_4_all's Avatar
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    2,218

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

  14. #14
    Senior Student mehekasfar000's Avatar
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    147

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    nice info
    Learning English easily --Read my story-->> http://www.ittaleem.com/showthread.php?p=723782

  15. #15
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: چین: نیٹ صارفین امریکی آبادی سے زیادہ

    555 BHAI. AAP KI BAAT SAHIH HAI.

    LAKIN YEH CLIP DEKHAIN AUR BATAIN KEH HUM APNAY LOOGOON KAY KHILAF KIA KAREEN.

    PLEASE ZAROOR DEKHAIN.

    http://www.youtube.com/watch?v=oZ99Ohh4w1c

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 4th August 2013, 11:52 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 27th May 2010, 07:34 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 20th July 2009, 11:53 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 11th March 2009, 07:50 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •