Results 1 to 3 of 3
Like Tree1Likes
  • 1 Post By i love sahabah

عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادی

This is a discussion on عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادی within the Khatm e Nubuwwat forums, part of the Mera Deen Islam category; عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادیانی کے نزدیک حیثیت! قادیانیوں کے لئے شرم کا مقام وفات مسیح ...

  1. #1
    iTT Captain
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    547

    عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادی

    عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادیانی کے نزدیک حیثیت! قادیانیوں کے لئے شرم کا مقام

    وفات مسیح قادیانیوں کاسب سے پسندیدہ اور اہم موضوع ہے اور ہر قادیانی سب سے پہلے اسی بات پہ زور دیتا ہے کہ عیسیٰؑ کی وفات کو ثابت کیا جائے لیکن آج تک ان جاہل قادیانیوں کو یہ علم نہیں ہواکہ جس عقیدہ کو یہ لوگ ایمان اور دین کا حصہ بنائے بیٹھے ہیں اس عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادیانی کے نزدیک کچھ بھی حیثیت نہیں تھی اور یہ عقیدہ مرزا قادیانی کے دین ،ایمان کا حصہ ہی نہیں ہے۔

    مرزا قادیانی کہتا ہے کہ اول بات یہ جاننی چاہیے کہ نزول مسیح کا عقیدہ کوئی ایسا عقیدہ نہیں جو ہماری ایمانیات کی جزو ہو یا ہمارے دین کے رکنوں میں سے کوئی رکن ہو بلکہ یہ صدہا پیشگوئیوں میں سے ایک پیشگوئی ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے'' (ازالہ اوہام،حصہ اول صفحہ 171)

    دوسری جگہ مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ ''ہماری یہ غرض ہر گز نہیں کہ مسیحؑ کی وفات حیات پہ جھگڑے اور مباحثے کرتے پھرو۔ یہ ایک ادنیٰ سی بات ہے''(ملفوظات احمدیہ،جلد 2صفحہ 72)

    مرزا قادیانی کےان حوالوں سے ثابت ہوا کہ مرزا قادیانی کے نزدیک وفات عیسیٰ علیہ سلام کا عقیدہ ادنیٰ سی بات ہے اور نزول مسیح مرزا قادیانی اور قادیانیوں کے ایمان کا جزو نہیں ہے اور یہ صرف ایک پیشگوئی ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

    قادیانیو! تمہارے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس عقیدہ وفات و نزول مسیح کو تم لوگ اسلام کا سب سے اہم رکن بنائے بیٹھے ہو وہ تمہارے مرزا کے نزدیک ایک ادنیٰ سی بات ہے اور اس کا تمہارے ایمان اور دین سے کوئی تعلق نہیں۔

    Name:  mohsin 1.jpg
Views: 454
Size:  203.5 KB
    lovelyalltime likes this.
    [IMG]http://i29.*******.com/oqabf5.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT Captain sheich's Avatar
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    germany
    Age
    51
    Posts
    509

    Re: عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادی

    Esa ibne Mariam..............aur mirza ghulam dajjal qadiani ki maa ka naam ..chiragh bibi....almahroof ghaaseeti bibi tha.....mirza qadiani mazhab aik ...mafia....hai...jab tak ..chanda(BHATAA) dete rehen ap qadiani hain...jab chanda dena band kr den tu ap ..qadianait se ..out...hoo ja te hain....yeh aik ...MAFIA..mazhab hai...ALLAH har insan ko in se ..panah de...AAMEEN........and thanks for informtion

  3. #3
    iTT Captain sheich's Avatar
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    germany
    Age
    51
    Posts
    509

    Re: عقیدہ وفات مسیح اور نزول مسیح کی مرزا قادی

    thanks

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 25th August 2015, 05:57 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 26th February 2013, 10:57 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 7th April 2012, 05:45 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 7th April 2012, 05:42 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 7th April 2012, 05:36 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •