محترم ویورز، اس ویڈیو میں شب برأت کی لامحدودبرکات کا بیان ہے کہ اس رات میں کیا کچھ ہوتا ہے؟ ضروری وضاحت: اس رات میں جن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ان میں وہ لوگ بھی ہیں جو ازراہ تکبّر پاجامہ،شلوار یا تہبند کو ٹخنوں سے نیچے لٹکاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں غلطی سے بجائے ٹخنوں کے گھٹنوں کا لفظ بولا گیاہے برائے مہربانی تصحیح فرمالیں۔