السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اس فورم پر نیا ہوں اور ایک پیارے سے بھائی کی درخواست پر آیا ہوں۔
دراصل میں مصروف زیادہ رہتا ہوں پھر بھی کوشش رہے گی کہ اس فورم پر کچھ لکھ سکوں اور آپ سے بہت کچھ سیکھ سکوں۔ ان شاءاللہ
میری تعارف بہت معمولی ہے۔
نام: عتیق الرحمن
رہائش: لندن
کام: دعوت دین
تعلیم: دین کا ادنا سا طالب علم
میرے خیال میں آپ سب کے لیے اتنا کافی ہوگا فی الحال۔ ان شاءاللہ
نوٹ: اردو کو رومن انگلش میں لکھنا میں اردو کی نا قدری سمجھتا ہوں، اس لیے خاصل اردو میں ہی لکھوں گا، یہ میرا ذاتی خیال ہے جس کا متفق ہونا ہر کسی کے لیے ضروری نہیں ہے۔ ان شاءاللہ
والسلام علیکم
Bookmarks