السلام علیکم، سب لوگ!
میں روس سے ہوں اور اپ اردو زبان سیکھتا ہوں۔ اردو بہت خوبصورت زبان ہے۔
اور اس سیٹ خوبصورت ہے اور میں بہاں اپنے کے لئے کم سی چیزیں دیکھتا ہوں - بہت بہت شکریہ
کون کہنا سکتا ہے کہاں میں اردو تعلیم کے لئے کتابیں اور اردو لغت ڈونلود کرنا سکتا ہوں اس کو میں بہت شکریہ کہونگا۔
Bookmarks