ایک شخص:"کیا آپ پرانی چیزیں خریدتے ہیں"?
دکاندار: " جی ہاں"
وہی شخص: '' میرے پاس نپولین کے زمانے کا ایک نایاب ٹائپ رائٹر ہے"...
دکاندار: "مگر نپولین کے زمانے میں تو ٹائپ رائٹر ایجاد نہیں ھواتھا"
وہی شخص:اسی لیےتو نایاب ہے.
This is a discussion on پرانی چیزیں within the Humor & Jokes forums, part of the Baat Cheet category; ایک شخص:"کیا آپ پرانی چیزیں خریدتے ہیں"? دکاندار: " جی ہاں" وہی شخص: '' میرے پاس نپولین کے زمانے کا ...

Bookmarks